مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چہ نسبت خاک را با عالم پاک :chatterbox:
آپ کی وسعت فلبی سے امید ہے وہی سمجھیں گے جو مراد ہے نہ کہ معنی بلکہ شاید یوں کہا جائے وہ وہ نہ سمجھیں گے جو مراد نہیں ہے ۔ :) :) :)
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
جواب نہیں آپ کا عاطف بھائی۔ آپ کُھلے لفظوں میں بھی ہمیں باتونی کہہ لیں تو ہم نے کون سا برا منانا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلے آپ چہ نسبت ۔۔۔ ٹل دی اینڈ کا مطلب سمجھائیں ۔۔۔ اس کے بعد ہم آگے سمجھنے کی کوشش کریں گے :)
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ جو بات ہمیں سمجھ آ گئی ، وہ آپ کو نہ آئی ہو۔
عین ممکن ہے کہ ہم ہی غلط سمجھے ہوں۔ مگر :chatterbox:یہ تاثر ہمارے ہی لئے تھا عاطف بھائی کی طرف سے۔ روؤف بھائی جیسا سلوک کرنے لگے ہیں وہ بھی ہماری سادگی کے ساتھ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عمر شریف نے سلیم خان کے متعلق کہا تھا کہ خان صاحب نے دو ہزار صفحات کی کتاب لکھی اور مجھے پڑھنے کو دی -پہلے صفحے پہ لکھا تھا: گھوڑا دوڑا اور باقی سارے صفحات پہ لکھا تھا تگڑم -تگڑم -تگڑم -تگڑم - گل باجی نے تو اور بھی بہت کچھ لکھا ہے تگڑم کے علاوہ ،لیکن چونکہ زندہ دل خاتون ہیں تو کچھ بھی لکھ دیں محفل میں رونق ہو جاتی ہے -الله جل شانہ انھیں خوش و خرّم صحت و عافیت کے ساتھ رکھے -آمین
مجھے سب سے زیادہ پسند ان کی انٹرویو کی لڑی آئی جس میں انھوں نے بڑی دانائی کی باتیں کی ہیں اور اپنے فلاحی کاموں کا ذکر کیا ہے،بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور شرم بھی آئی -الله جل شانہ ان کی محنتیں قبول فرمائے اور عجب ،خودپسندی اور کبر وغیرہ جیسے مذموم اخلاق سے ان کی حفاظت فرمائے -آمین
تمام دعاؤں کے لئے آمین ثم آمین۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔
زیک بھائی کا شکریہ جنھوں نے ایک سنجیدہ لڑی شروع کر کے ہمارے مزاج کا وہ پہلو بھی آپ تک پہنچایا کہ گل دانائی کی باتیں بھی کر سکتی ہے، بلکہ باتوں سے زیادہ عمل کرنے کے حامی ہیں ہم۔ اور الحمد للہ پہلے سے بھی زیادہ جوش و خروش سے اپنے کام سر انجام دینے میں لگے ہوئے ہیں۔ کاموں کی بھاگ دوڑ میں کسی وقت ہمت اگر کم ہونے لگتی ہے تو محفل میں آ کر تھوری سی خوشگواری سے اس ہمت کو ری چارج کر لیتے ہیں۔
زندہ دلی کی بس یہی ایک خوبی ہوتی ہے وہ کبھی حوصلے پست نہیں ہونے دیتی۔ ایسے میں اردو محفل کا پلیٹ فارم شجر سایہ دار کے جیسا لگتا ہے۔ مسافر نے جس کے سائے تلے تھوڑا آرام کیا اور پھر چل پڑا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ لیجیے حاضر ہے بٹیا

bHbyClH.jpg
واقعی میں پچھلے دو دنوں سے چائے چھوڑ لسی ہی پئے جا رہے ہیں آپا ۔
چائے کی تین مگ کی طرح لسی کے بھی تین ہی گلاس۔۔۔۔ واہ کیا ہی بات ہے آپ کی سیما آپا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مبارک ہو بٹیا، مگر اصلی مبارک تو اس وقت دوں گا جب بیس ہزاری ہو چکی ہو گی، اور اس سے بھی زیادہ اصیل جب تم کم از کم مجھ سے آگے بڑھ جاؤ گی
جی ان شاء اللہ استادِ محترم۔ اصلی مبارک تو ہم وصول کرنے میں زیاد ٹائم نہیں لگائیں گے ۔
مگر اصٰیل والی۔۔۔۔ اس میں تو سالوں لگ جانے ابھی۔ اس لئے بس اصل والی ہی کی امید پہ آگے بڑھتے ہیں ہم۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
واہ جی واہ دیہاڑیاں، او کڑیئے توں اٹھارہ دی ہو گئی شناشتی کاٹ نئی بنوایا ؟ چل پیا شربت فیر ہن او سامنے ریڑھی والے کولوں
۔۔۔۔۔
واہ جی واہ نکل پڑی ہماری بھی، بٹیا تم اٹھارہ کی ہوگئی اور ابھی تک شناخت نامہ نہیں بنایا، چلو پلاؤ شربت ۔۔ وہ سامنے والے ریڑھی والے سے
بن تو گیا شناختی کارڈ۔۔۔ اسی کے لئے تو یہ لڑی شروع کی گئی ہے۔
سامنے والی ریڑھی سے کون ساشربت پینا ہے۔۔۔ نکا گلاس یا وڈا گلاس؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا!!!!!
اس لڑی کے نام کی مجھے اب سمجھ لگی۔ دراصل عاطف بھائی نے محفلین کو چونکانے کے لیے اس قسم کا نام رکھا۔ ابھی میں "شناختی" کو کچھ اور ہی پڑھ گیا تھا۔اور حیرت کے اس شدید جھٹکے کی وجہ سے ٹام اینڈ جیری کی بلی کی طرح میری بھی آنکھیں باہر کو نکل آئی تھیں۔😊
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
جیسے آپ کو دوسرے دن اس لڑی کے نام کی سمجھ لگی۔ ایسا ہی ہمارے ساتھ ہوا۔
لڑی کے نام کی تو ہمیں سمجھ تھی کہ کس سلسلہ میں ہے۔ مگر جو آپ شناختی کو کچھ اور پڑھ گئے تھے اس کی کل ہمیں سمجھ نہ لگی تھی۔ آج مگر لگ گئی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھئی واہ زبردست کیا بات ہے ہماری۔۔۔ ہیں نا محمد عبدالرؤوف بھائی ۔۔۔ان اٹھارہ ہزار کی مبارکباد وصول کرنے والوں کو ہمارا بھی شکریہ ادا کرنا چاہیے ۔ ۔۔ ۔ :thinking:
کوئی اور کرے نہ کرے مگر ہم ضرور آپ کا شکریہ ادا کریں گے ۔۔۔ آپ سب نہ ہوتے تو کیا ہم خود کلامی کرتے ہوئے یہ 18000 پورے کرتے۔ نہیں نا؟؟؟
ہُن خوش او کراچئیو :D
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم تو اُنہیں استاد محترم سے اصلی مبارکبادی دلوانے کے چکر میں تھے اس بہانے۔۔ خیر خواہی میں۔۔۔ اور آپ نے اِسے رولا کا نام دے دیا۔۔۔ :disappointed:

۔۔👇


ہماری بات کی تصدیق بھائی صاحب کرینگے۔ ۔ ۔
پتہ نہیں کہ آپ روؤف بھائی جیسے ہیں یا روؤف بھائی آپ جیسے ہیں۔
مگر جو بھی ہے۔۔۔ نشانہ تو ہم ہی بنتے ہیں نا سیدھے سادھے لوگ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر دل کی دھڑکن معمول پر آ گئ ہو تو مبارکباد قبول کیجے۔

اُمید ہے کہ آپا کی پیش کی گئی لسی سے افاقہ ہوا ہوگا۔ :) :) :)
سیما آپا کی لسی سے دل کی جو دھڑکن معمول پر آئی تھی اسے روؤف بھائی نے پھر سے بے ترتیب کر کے رکھ دیا اپنی سمجھ سے ۔
اب خود سے بنا کر پی لسی تو افاقہ ہے۔
جی جی احمد بھائی قبول کی مبارکباد۔
آپ شکریہ قبول کیجئیے۔
سلامت رہئیے خیر و عافیت کے ساتھ۔
 
بن تو گیا شناختی کارڈ۔۔۔ اسی کے لئے تو یہ لڑی شروع کی گئی ہے۔
سامنے والی ریڑھی سے کون ساشربت پینا ہے۔۔۔ نکا گلاس یا وڈا گلاس؟
دھیاں پیہناں کولوں بس فرمیش کری دی اے ۔ اگوں جیویں اوہ کرن اوہو ٹھیک اے۔ تے فیر جیہڑا میری دھی نوں چنگا لگے ۔ اپنڑا حساب کتاب ویخ لوو سانوں سب چلے غا۔

بہن بیٹیوں سے بس فرمائش کی جاتی ہے ۔ پھر جیسے وہ چاہیں وہی درست ہوتا ہے۔ تو پھر میری بٹیا کو جو بہتر لگے ۔ اپنا حساب کتاب دیکھ لیں ۔ ہمیں سب چلے گا
 
Top