کون کس کو مس کررہا ہے 15

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں ان دنوں اردو محفل کو بہت مس کر رہی ہوں۔
مصروفیت اس قدر ہے کہ الامان!
لیکن اس مصروفیت میں بھی ایک مزہ ہے۔ مثبت اور تعمیری مصروفیت۔ الحمدللہ۔
ماشاء اللہ۔
واقعی یہ مثبت اور تعمیری مصروفیات باقی سب بھلا دیتی ہیں۔
 

اکمل زیدی

محفلین
میں ان دنوں اردو محفل کو بہت مس کر رہی ہوں۔
مصروفیت اس قدر ہے کہ الامان!
لیکن اس مصروفیت میں بھی ایک مزہ ہے۔ مثبت اور تعمیری مصروفیت۔ الحمدللہ۔
آپ نا بھی بتاتیں تو ہمارے ذہن میں یہ دو لفظ آئے تھے آپ کی مصروفیت کے بارے میں ۔ ۔ ۔ :)
 
Top