تعارف ایک نو وارد (میرا تعارف)

صریر

محفلین
بہت جلد ہی اردو محفل پر آپ کا دل اتنا لگ جائے گا کہ آپ اپنی پڑھائی وڑھائی بھولنے لگیں گے۔
یہاں جو آتا ہے ،یہیں کا ہو جاتا ہے۔
خوش رہیں۔۔۔۔۔ اور سب کو خوش رکھیں
جی، میں تو پڑھائی وڑھائی کرکے ہی آتا ہوں۔😅
لیکن ہاں، محفل میں اتنی گراں قدر معلومات اور قابل قدر شخصیات ہیں، کہ دل یہاں لگا ہی رہتا ہے۔
 
Top