سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم‏
صبح بخیر

(اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے،
‏لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو،
‏یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔

‏﴿سورۃ الکوثر﴾
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
MLSbP8q.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر 🥀🥀🥀🥀🥀

اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ، اور سچی بات کو جان بوجھ کر نہ چھپاؤ ۔۔۔۔
البقرۃ:42
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبحْنَا وبِكَ أَمسَيْنَا وبِكَ نَحْيا ، وبِكَ نَمُوتُ ، وَإِلَيْكَ النُّشُورُ
ترجمہ:
اے اللہ آپ ہی کی قدرت سے ہم نے صبح کی اورآپ ہی کی قدرت سے ہم نے شام کی ،اورآپ ہی کی قدرت سے ہم جیتے ہیں اور آپ ہی کی قدرت سے ہم مرتے ہیں،اور آپ ہی کی طرف اٹھ کرجاناہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر 🌸🪴🌾

🥀جمعہ مبارک 🎋

‏قلب و روح کی گہرائیوں سے نکلی ہوئی پرخلوص دعا ہےکہ پروردگار آپ کو ہر اس نعمت سے سرفراز فرمائے جس میں آپکے لیئے خیر و برکت ہو،عزت و وقارہ ہو، راحت و سکون ہو، صحت و تندرستی ہو،ترقی و خوشحالی ہو اور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو_آمین
 

سیما علی

لائبریرین
🍁🍁🍁السلام علیکم
صبح بخیر 🍂🍂
🌹 فَرمَانِ مُولائے کائنَات اَمِیرالمُومَنِین اِمام عَلِی اِبنِ ابیِ طَالِبؑ ،*

‏*📜 جو شخص اللّہ تعالیٰ ﷻ کی نعمتوں کے بارے میں غورو فکر کرتا ہے ،، اسے ( اللہ تعالیٰ ﷻ کی طرف سے نیک اعمال کی ) توفیق عطا کر دی جاتی ہے۔ ،*

‏*📚 بَحوالہ: تجلّیات حِکمت : ترجمہ اُردو ،،
 

سیما علی

لائبریرین
اَلسلامُ عليك۔م

‏🍃🌷صبح بخیر🌷🍃

‏خدا انسانوں پر بہت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے

‏سورہ بقرہ ۔ ١٤٣
 

وجی

لائبریرین
السلام علیکم
و
علیکم السلام
صبح الخیر
ٰجمعرات بھرے مرادٰ ہمارے پرانے محلے میں جمعرات کے جمعرات آواز لگاتا تھا ایک فقیر۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر🌷🌷🌷🌷🌷

اے رحمت کےلامحدود
خزانوں والے"رب "
تیرے کرم اورتیری عطاؤں کا شمار
ناممکن ھے..
جوهمارےلئے بہترهے, وہ همیں عطاء فرما.
ایمان کےساتھ عزت کی زندگی،
وسیع حلال رزق اور
ایمان کی استقامت عطافرما...
آمین یا رب
العا لمین
 

سیما علی

لائبریرین
‏السلام علیکم ۔۔💚🍃
‏صبح بخیر ۔۔۔💐🍃🍂

شَاکِرًا لِّاَنۡعُمِہٖ ؕ اِجۡتَبٰہُ وَ ہَدٰىہُ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۱۲۱﴾💮

‏ اللہ تعالٰی کی نعمتوں کے شکر گزار تھے ، اللہ نے انہیں اپنا برگزیدہ کر لیا تھا اور انہیں راہ راست سجھا دی تھی ۔ 🌸💮
‏🌷سورة النحل: 121🌷
 
Top