سیما علی

لائبریرین
vujz6Uv.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

(بسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَ۔ٰنِ ٱلرَّحِیم)

ِ قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ
آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے
۝ ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ
اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے
۝ لَمۡ یَلِدۡ وَلَمۡ یُولَدۡ
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا
۝ وَلَمۡ یَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ)
اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
سلامتی ہو اُن پر جو ہمیشہ صبح ہوتے ہی میری دعاٶں میں آجاتے ہیں اورمجھے بھی اپنی دعا میں یاد رکھتے ہیں.
اللہ نگہبان
 
السلام علیکم
صبح بخیر

(بسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَ۔ٰنِ ٱلرَّحِیم)

ِ قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ
آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے
۝ ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ
اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے
۝ لَمۡ یَلِدۡ وَلَمۡ یُولَدۡ
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا
۝ وَلَمۡ یَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ)
اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے
صدق اللہ العظیم
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم!
صبح بخیر

القرآن اور ہم ضرور تمہیں آزمائیں گے کچھ خوف و ہراس اور بھوک سے، اور جان ومال اور پھلوں کے نقصان سے، اور صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دیجئے! (البقرہ : 155)
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
اے بنی نوع انسان! جس نے تجھے بنایا ہے. اُس سے بہتر تجھے اور کون سمجھے گا. پس صرف اللہ پر بھروسہ رکھ.
اللہ نگہبان
 

سیما علی

لائبریرین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
رشتے فرصت کے نہیں بلکہ عزت کے محتاج ہوتے ہیں. جتنی عزت دی جائے اتنے ہی گہرے ہوتے ہیں.
اللہ نگہبان
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

قال الامام الحسین علیہ السلام:

” انی لا اری الموت الا سعادہ ولا الحیاة مع الظالمیں الابرما “

ترجمہ:

حضرت امام حسین (ع) علیہ السلام فرماتے ہیں :

” میں موت کو سعادت اور ظالموں کے ساتہ زندگی کو لائق ملامت سمجہتا ہوں “
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
محبت بانٹیے اور آپس میں ایک دوسرے کے قصور معاف کرتے رہیے کہ اللہ غفور الرحیم ہے اور معافی کو پسند کرتا ہے.
اللہ نگہبان
 
Top