تاریخی، معلوماتی و دلچسپ ویڈیوز

علی وقار

محفلین
اُستاد بڑے غلام علی خان کی نادر و نایاب ویڈیو




تڑپت بیتی موری اُن بن رتیاں....
آئے نہ بالم، کیا کروں سجنی....
آئے نہ بالم، کیا کروں سجنی....
رووت رووت کل نہ آوے....
بس دن موہے فرہا ستاوے....
یاد آوت جد ان کی بتیاں....
آئے نہ بالم، کیا کروں سجنی....
آئے نہ بالم، کیا کروں سجنی....
پریتم جے میں جانڑدی پریت کے یہ دکھ ہوئی....
نگر ڈھنڈورا پیٹتی لوکو پریت نہ کرئیو کوئی....
آئے نہ بالم، کیا کروں سجنی....
آئے نہ بالم، کیا کروں سجنی......
 
Top