آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

IMG-20210724-210658.jpg

بنائے اور کھائے۔
منتظم مصروف ہے
 
مگر اس میں بھی کوئلہ رکھے بغیر مزا نہیں آتا۔ :)
صحیح کہا تابش بھائی بہت ہی مزہ آتا ہے ایسی پارٹیاں کرنے میں
ہم لوگ بھی اپنے کزن کی چھت پر بکرا عید کے بعد اپنے رشتے دار کی چھت پر
رشتے دار مل کر باربی کیو کی پارٹی کرتے تھے سب لوگ گوشت لے آتے تھے اور ایک ہی جگہ بیٹھ کر بناتے تھے
 
Top