دو مکالموں کے لطیفے

اکمل زیدی

محفلین
یہ لطیفہ سچی مچی والا ہے اس کے فریق میں ہم بھی شامل ہیں --
ہماری سلج کو بڑا گوشت منع ہے ان کے جوڑوں میں درد رہتا ہے (یورک ایسڈ کی وجہ سے) ایک بار ملاقات ہوئی تو بڑی ھائے ھوئی کر رہییں تھیں۔۔
ہم نے پوچھا کیا ہو ا۔۔روبینہ باجی خیر تو ہے ۔۔ کہنے لگیں بڑا درد ہے جوڑوں میں تو میں نےپوچھ لیا کہیں بڑا گوشت تو نہیں کھا لیا
جواب ملا نہیں تو۔ میں نے تو چھوٹا چھوٹا کر لیا تھا پھر پکایا تھا۔۔ (گائے کے گوشت کو)۔۔:eek:۔۔
:laugh:
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
"خاتون تم نے رپورٹ درج کرانے میں اتنی دیر کیوں کی کہ تمہارے گھر میں چور گھس آئے اور ساری چیزیں الٹ پلٹ کر گئے"
"جناب عالی ! میں سمجھی کہ میرا شوہر اپنی قمیض تلاش کر رہا ہے۔ "
 

سیما علی

لائبریرین
سانپ ہو تو چلے جاؤ،جن ہو تو اِدھر ہی رہو"
تو ہم نے مشورہ دیا ساتھ یہ بھی کہہ دینا تھا "اپنے رشتہ داروں میں ہو":)
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
لڑکی : کتنی ہی سمجھدار کیوں نہ ہو شادی کے بعد
سسرال :جا کر اسے پتا چلتا ہے کہ وہاں پہ تو بڑے بڑے پروفیسر موجود ہیں😎😎😎😎
 

سیما علی

لائبریرین
عاشق :کبھی طبعی موت نہیں مرتا
‏معشوق :کے گھر والے عشق اور عاشق کو جوتیاں مار مار کے دونوں کا فالودہ بنا دیتے ہیں 😂😂😂😂
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
لڑکی : ..میں ہمیشہ آپ کے دل میں رہنا چاہتی ہوں..
‏لڑکا : ٹھیک ہے پر وہاں دوسری عورتوں سے لڑنا مت 😂😂😂
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
قصائی :‏"ڈاکٹر صاحب کا قیمہ نکالو"۔
ڈاکٹر:"معاف کردو ڈاکٹر کو پہلے ہی پیس دیا ہے تم نے۔اب تو رس نکل جاےگا ۔ ؟"
 

سیما علی

لائبریرین
عورت غصے میں:‏" دکھتا نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اندھے کہیں کے!ٰ‏"
‏دودھ والا:‏" میڈم جی!آج صبح سے آپ تیسری خوبصورت عورت ہیں جسے ہماری سائیکل سے ٹکّر لگی ہے ‏"🤩🤩🤩🤩🤩
 

شمشاد

لائبریرین
دو مکھیاں ایک گنجے کے سر پر چل رہی تھیں۔ ان میں سے ایک بولی :

بیٹی جب میں جوان تھی تو اس میدان میں گھاس بھی اُگی ہوئی تھی۔
 

سیما علی

لائبریرین

’’نام کا پہلا حرف ہی اڑ گیا‘‘

طفیل : سناؤ بھئی کمال نتیجہ کیسا رہا❓❓
کمال: میں تو پاس ہوگیا ہوں۔ تم سناؤ¿¿
طفیل : کیا سناؤں ۔ میرے تو نام کا پہلا حرف ہی اڑ گیا۔😔😔
 
Top