مبارکباد عید الاضحی مبارک ۔ 1442ھ

سید عاطف علی

لائبریرین
سب محفلین کو جو سعودی تاریخ کے مطابق عید مناتے ہیں عید الاضحی مبارک ہو ۔ اور جہاں 9 تاریخ کا عرفہ ہے انہیں عرفہ بھی مبارک ہو ۔
تمام محفلین کے لیے بہت سی نیک خواہشات اور پر خلوص دعائیں ۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
عاطف بھائی آپ کو اور ان تمام محفلین کو جن کی آج عید ہے، بہت بہت عید مبارک
اللہ پاک پوری امت کی کوتاہیوں سے درگزر فرمائے اور حسنات کو شرفِ قبولیت بخشے، آمین
 

سیما علی

لائبریرین
JsNrn1C.jpg

تمام محفلین کو عیدالضحی بہت بہت مبارک
 
Top