گانوں کا کھیل (3)

سیما علی

لائبریرین
یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں ،،،،،،، میرے کام کی نہیں

کس کو سناؤں حال دلِ بیقرار کا بجھتا ہو چراغ ہو میں اپنے
مزار کا اے کاش بھول جاؤں مگر بھولتا نہیں اس دھوم سے اٹھا
تھا جنازہ بہار کا
ا سے
 

سیما علی

لائبریرین
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے
یہ پیار تو تم سے کرتا ہے
پر سامنے جب تم آتے ہو
کچھ بھی کہنے سے ڈرتا ہے

ے
 

زوجہ اظہر

محفلین
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے
یہ پیار تو تم سے کرتا ہے
پر سامنے جب تم آتے ہو
کچھ بھی کہنے سے ڈرتا ہے

ے
یہاں بدلہ وفا کا بے وفائی کے سوا کیا ہے
محبت کر کے بھی دیکھا محبت میں بھی دھوکا ہے

تڑپنے بھی نہیں دیتیں ہمیں مجبوریاں اپنی ۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
یہاں بدلہ وفا کا بے وفائی کے سوا کیا ہے
محبت کر کے بھی دیکھا محبت میں بھی دھوکا ہے

تڑپنے بھی نہیں دیتیں ہمیں مجبوریاں اپنی ۔۔۔۔
سالگرہ کی خوشی میں
گُلِ یاسمیں
یہ زمیں گا رہی ہے ۔ ۔ آسمان گا رہا ہے
ساتھ میرے یہ سارا جہان گا رہا ہے ، ۔۔ ۔
شوخ کلیوں کے گھونگٹ سرکنے لگے ہیں ،
مست پھولوں کے دل بھی دھڑکنے لگے ہیں
یہ بہاروں کے دلکش سماں گارہا ہے

ساتھ میرے یہ سارا جہاں گا رہا ہے ،


یہ زمیں گا رہی ہے ، آسمان گا رہا ہے ، ساتھ میرے یہ سارا جہاں گا رہا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
میرے محبوب تجھے میری محبت کی قسم
پھر مجھے نرگسی کا آنکھوں کا سہارا دے دیں
میرا کھویا ہوا رنگین نظارہ دے دیں
 

زوجہ اظہر

محفلین
رسک بلما ہائے
دل کیوں لگایا تو سے دل کیوں لگایا
جیسے روگ دل لگایا
جب یاد آئے تہاری صورت وہ پیاری پیاری
نیہا لگا کے ہاری تڑپوں میں غم کی ماری
 
آخری تدوین:

آراشی

محفلین
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے،
یہ تیری نظر کا قصور ہے!
کہ شراب پینا سکھا دیا،
مجھے اک شرابی بنادیا!
 
Top