السلامُ علیکم تمام اراکینِ اُردو محفل کی خدمت میں اور ساتھ ساتھ سالگرہ کی دلی مبارکباد:)
:):):)

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ہر ایک کی طرف سے وعلیکم السلام
اپکو بھی محفل کی سالگرہ مبارک
 
سیما علی

لائبریرین
نزاکت گہری آنکھیں زلفیں رخسار شاعروں کے پسندیدہ موضوع جب کہ عورتیں وہ وہ باتیں اپنے دل اور دماغ پر سہہ جاتیں کہ پتھر بھی ریزہ ریزہ ہوجائیں ۔۔۔۔
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں!!!!!!!!!!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
یاسر شاہ

محفلین
یہ کنوئیں کتنے گہرے ہیں؟
کبھی کھود کے دیکھوں آنکھوں کو۔
یہ میرا شعر ہے، رائے دیجیے گا
میرے خیال سے تو وزن کو بالائے طاق بھی اگر رکھا جائے تو آنکھیں کھودنے کے تصور سے ہی جھرجھری آتی ہے۔:)
بہرحال حس مزاح پھڑک اٹھی۔یہ دیکھیے کیسا ہے۔
شاعر محبوب سے کہہ رہا ہے:

آنکھیں میری کنویں ہیں تو
آپ کنویں کے مینڈک ہیں
:D
 
سیما علی

لائبریرین
لفظ گستاخ ہو سکتے ہیں اور کنویں کے مینڈک کہیں بھی کود سکتے ہیں اب وہ محبوب کی آنکھیں ہی کیوں نہ ہو مگر طبع نازک پر گراں گذر سکتی ہے یہ بات شاعر حضرات کے:):):):)
یاسر شاہ صاحب
 
یاسر شاہ

محفلین
لفظ گستاخ ہو سکتے ہیں اور کنویں کے مینڈک کہیں بھی کود سکتے ہیں اب وہ محبوب کی آنکھیں ہی کیوں نہ ہو مگر طبع نازک پر گراں گذر سکتی ہے یہ بات شاعر حضرات کے:):):):)
یاسر شاہ صاحب
کالاش ڈراما ایک چلا تھا شاید آپ کو یاد ہو۔،کبھی جب ٹی وی دیکھتا تھا تو دیکھا تھا۔اس میں کالاش کی لڑکی شکستہ اردو میں ہیرو سے کہتی ہے آپ مجھ کو اچھا لگتا ہے ۔
ہیرو پوچھتا ہے اچھا کیسا لگتا ہوں تو وہ کہتی ہے جیسے تالاب میں مینڈک۔:D
تو یہ بھی ایک اظہاریہ ہے ۔باقی اگر ام عبد ناراض ہوں گی تو ہاتھ جوڑ کے معافی مانگ لیں گے۔حرج ہی کیا ہے
 
سیما علی

لائبریرین
صحیح کہا آپ نے بھیا ط اور ظ کیا کتابیں پڑھنے والوں کے لئے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
Top