کون کس کو مس کررہا ہے 15

فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت کیانی تو آئیں تھیں اُستادِ محترم
خوشی
تیشہ

@حمیراعدنان
سب کو آواز دیتی ہوں
تیشہ کو تو میں اتنا یاد کرتی ہوں۔ معلوم نہیں کیوں اتنی مصروف ہو گئی ہیں۔ اگر وہ یہاں آ رہی ہوتیں تو ہمیں خوشی کی بھی خبر مل جاتی۔ کیوں کہ وہ ان کی دوست تھیں۔
 

ہادیہ

محفلین
بہت سے اراکین مس ہیں ۔۔۔ اب تو اردو محفل ویران سی لگتی ہے۔ دل نہیں لگتا یہاں۔۔۔ بہت سے ممبرز تھے جن سے رونق تھی ۔۔۔
 
بہت سے اراکین مس ہیں ۔۔۔ اب تو اردو محفل ویران سی لگتی ہے۔ دل نہیں لگتا یہاں۔۔۔ بہت سے ممبرز تھے جن سے رونق تھی ۔۔۔
جی بہنا آپ نے درست فرمایا ،
بہنیں گھر کی رونق ہوتی ہیں۔جب وہ پیا دیس سدھار جائیں تو گھر میں سناٹا چھا جاتا ہے ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top