کون کس کو مس کررہا ہے 15

فہیم

لائبریرین
خود مجھے تو آج پرانے کئی لوگ یاد آرہے ہیں۔
جن میں 2 سر فہرست ایسے ہیں کہ، جن کی یاد اداس کردینے سے بھی کچھ اوپر والی ہے۔
پھر ایسے لوگ جن کے گم ہوجانے سے اداسی سی چھائی ہے۔
اور پھر ایسے بھی جن کے ساتھ اردو محفل پر گپ شپ کرتے بہت اچھا وقت گزرتا تھا۔
 

سیما علی

لائبریرین
ہم آج کل خود کو بہت بہت بہت زیادہ مس کرنے لگے ہیں۔
لا مکاں سے بھی پرے خود سے ملاقات کریں
کھل کے تنہائی کی وسعت پہ ذرا بات کریں!!!
گلُ آپکی نذر؀
گل نوازو ہمیں کانٹوں نے نوازا ہے بہت
ہم پہ واجب ہے کہ زخموں کی مدارات کریں
 

سیما علی

لائبریرین
خود مجھے تو آج پرانے کئی لوگ یاد آرہے ہیں۔
جن میں 2 سر فہرست ایسے ہیں کہ، جن کی یاد اداس کردینے سے بھی کچھ اوپر والی ہے۔
پھر ایسے لوگ جن کے گم ہوجانے سے اداسی سی چھائی ہے۔
اور پھر ایسے بھی جن کے ساتھ اردو محفل پر گپ شپ کرتے بہت اچھا وقت گزرتا تھا۔
محفل پہ اتنے اچھے لوگ تھے فہیم کہاں گئے وہ لوگ؀
ظفری
جیہ
@ماورا
لاريب اخلاص
لاریب مرزا
 
Top