میری پسند

سیما علی

لائبریرین
مرض ِ عشق کی شاید ہو پس مرگ شفا
زندگی میں تو یہ آزار نہیں جانے کا
مصحفی غلام ہمدانی
 

سیما علی

لائبریرین
چند احباب مجھے یاد رھیں گے محسن
اُن میں شامل وہ میرا ، زُود فراموش بھی ھے

محسن نقوی
 

سیما علی

لائبریرین
جب تجھے یاد کر لیا ، صُبح مَہک مَہک اُٹھی
جب تیرا غم جگا لیا ، رات مچل مچل گئی

"فیض احمّد فیض"
 

سیما علی

لائبریرین
ادھورے پن سے محبت سی ہو گئی ہے مجھے
مجھے یہ ڈر ہے مکمل کہیں نہ ہو جاوں؟


افضل الہ آبادی
 
Top