انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

جاسم محمد

محفلین
اسرائیلی طرف سے یہ طنز انتہائی عجیب نہیں ۔
انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان
کیا پاکستان کی وجہ شہرت کبھی عالمی اسٹیبلشمنٹ میں انسانی حقوق کے بڑے علمبردار کی رہی ؟
حیرت نہیں ہوئی۔ اسرائیل کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر جو ملک بھی بولتا ہے وہ جواب میں اس ملک کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں گنوانا شروع کر دیتا ہے۔
 

زیک

مسافر
یہ پہلی دفعہ ہے کہ پاکستان کے کسی اقدام پر اسرائیل کی چیخیں نکلی ہیں اور وہاں کے وزیر اعظم تک نے اس پر ناراضگی کا اظہار پبلک میں کیا ہے۔ لیکن آپ کے مولانا کو ابھی بھی لگتا ہے کہ نیازی یہودی ایجنٹ ہے۔ اس ہٹ دھرمی اور ڈھٹائی کا اب کیا علاج ہے؟
لگتا ہے اصحاب کہف کی طرح آپ بھی سوئے ہوئے تھے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن پر اسرائیلی تنقید بہت پرانی ہے
 

جاسم محمد

محفلین
لگتا ہے اصحاب کہف کی طرح آپ بھی سوئے ہوئے تھے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن پر اسرائیلی تنقید بہت پرانی ہے
یہ پہلی دفعہ ہے کہ پاکستان کے کسی اقدام پر اسرائیل کی چیخیں نکلی ہیں اور وہاں کے وزیر اعظم تک نے اس پر ناراضگی کا اظہار پبلک میں کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن پر اسرائیلی تنقید بہت پرانی ہے، یہ بات درست ہے۔ البتہ موجودہ بل جو پاس ہوا ہے اسے پاکستان نے ٹیبل کیا تھا اس لئے پاکستان بھی اسرائیلی تنقید کی زد میں آگیا ہے :)
 

جاسم محمد

محفلین
ان کا کام پرانے کاموں پر نئی تختیاں لگوانا اور "پہلی بار" کا پروپیگنڈا کرنا ہے۔
بغض عمران لا علاج ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن پر اسرائیلی تنقید بہت پرانی ہے، یہ بات درست ہے۔ البتہ موجودہ بل جو پاس ہوا ہے اسے پاکستان نے ٹیبل کیا تھا اس لئے پاکستان بھی اسرائیلی تنقید کی زد میں آگیا ہے۔ یہ سب نہ ہوتا تو ہم عمران خان کو یہودی ایجنٹ سمجھتے اور کہتے رہتے :)
 

زیک

مسافر
موصوف conspiracy theorist, science denier, anti vaxer, flat earther ہونے کے ساتھ ساتھ misogynist بھی ہیں۔ اتنی ساری خوبیاں کسی میں جمع ہوتے کم کم ہی دیکھی ہیں۔ :ROFLMAO:
ویسے ان خوبیوں کی وین ڈایاگرام بنائی جائے تو کافی لوگوں میں اکٹھی پائی جائیں گی
 
Top