سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیما علی

لائبریرین
acWhexF.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
جو ڈرا سہما ایک صوفے پہ مہمان کی طرح بٹھا دیا جاتا تھا وہ شیر ہے اور جو آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں پوری میٹنگ کی صدارت کر رہا ہے وہ سیلیکٹیڈ ہے واہ
 

زوجہ اظہر

محفلین
بند دکان کے تھڑے پر بیٹھے دو بوڑھے آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے تھے کہ ایک متجسس راہگیر نے ان سے اتنا خوش ہونے کی وجہ پوچھ لی۔
ایک بوڑھے نے اپنی ہنسی پر قابو پاتے ہوئے بتایا: ہم ملک کے مسائل حل کرنے کیلیئے ایک شاندار منصوبہ ڈھونڈ لیا ہے ۔۔۔ اور وہ منصوبہ یہ ہے کہ ساری قوم کو جیل میں ڈال دیا جائے اور ان سب کے ساتھ ایک گدھا بھی جیل میں ڈالا جائے۔
راہگیر نے حیرت سے دونوں کو دیکھا اور پوچھا: وہ تو ٹھیک ہے مگر ساتھ گدھے کو کیوں قید کیا جائے؟
دونوں بوڑھوں نے فلک شگاف قہقہہ لگاتے ہوئے ایک دوسرے کو دیکھا، اور ایک بوڑھے نے دوسرے سے کہا: دیکھا رحیمے: آگیا یقین تجھے میری بات پر، میں نہیں کہتا تھا کہ یہ قوم اپنے بارے کبھی پریشان نہیں ہو گی، سب کو بس گدھے کی ہی فکر ہو گی...
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top