تاسف محفل کے رکن علی صہیب قرنی کا انتقال پُرملال

انا للہ و انا الیہ راجعون
ابھی ابھی انتہائی افسوسناک اطلاع ملی ہے کہ اردو محفل کے رکن، نوجوان شاعر علی صہیب قرنی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال فرما گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کی حسنات قبول فرمائے، سیئات سے درگزر فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
 
جی اللہ مغفرت فرمائے آمین آپ لوگوں کو کِس طرح معلوم ہوتا ہے ؟ کہ محفل کے شرکا میں سے کوئی انتقال کرگیا ہے
 
آخری تدوین:

علی وقار

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت دکھ ہوا۔ ابھی تو ان کی عمر ہی کیا ہو گی۔ خدائے بزرگ و برتر کی کوئی نہ کوئی مصلحت ضرور ہو گی اس میں جس تک ہم کبھی نہیں پہنچ پائیں گے ۔ بجز صبر چارہ نہیں۔
 
جو اللہ پاک نے وقت لکھ دیا ہے اُس سے نہ آگے نہ ہی پیچھے موت آکر ہی رہتی ہے بس اب اللہ پاک سے اِن کے لئے مغفرت کی دعا کریں تاکہ اِن کے دراجات بلند ہوں جتنی دعائیں زیادہ ہونگی اُتنا ہی جنت میں اُنکا منصب زیادہ ہوگا
 
اللہ پاک اُن کے لیے اگلی منزلیں آسان کرے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں اور مرحوم کی خطاؤں سے درگزر فرما کر انہیں اپنے نیک بندوں میں شامل فرمائیں، آمین
 
Top