مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گُلِ یاسمیں صاحبہ کو پانچ ہزاری منصب بہت مبارک ہو۔ امید ہے یوں ہی گل کھلاتی رہیں گی۔
خیر مبارک

اگر تو مثبت معنوں میں لفظوں یا باتوں کے پھول کھلانا ۔ مراد ہے تو ان شاء اللہ کھلاتے رہیں گے۔
لیکن اگر اس کے برعکس بات کی ہے تو وہ اپنے آپ ہی کھلنے لگتے ہیں جب سامنے والا زیادہ شوخا ہونے کی کوشش کرے۔:ROFLMAO:
 
نیرنگ خیال

موخرالذکر کا تو علم مجھے نہیں ہے اور میری مراد بھی اول الذکر ہی ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
گُلِ یاسمیں صاحبہ کو پانچ ہزاری منصب بہت مبارک ہو۔ امید ہے یوں ہی گل کھلاتی رہیں گی۔
بھیا اور محفل کو گلُ و گلزار بناتی رہیں ؀
قیمت گل برود چون تو به گلزار آیی
و آب شیرین چو تو در خنده و گفتار آیی

پھولوں کی قیمت اس وجہ سے جاتی ہے کہ آپ گلزار آتے ہیں
اور میٹھا پانی ، آپ ہنستے ہوئے اور تقریر میں لاتے ہیں
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
خیر مبارک

اگر تو مثبت معنوں میں لفظوں یا باتوں کے پھول کھلانا ۔ مراد ہے تو ان شاء اللہ کھلاتے رہیں گے۔
لیکن اگر اس کے برعکس بات کی ہے تو وہ اپنے آپ ہی کھلنے لگتے ہیں جب سامنے والا زیادہ شوخا ہونے کی کوشش کرے۔:ROFLMAO:
نین بھیا سراپا مثبت ہیں اور انکا مقصد ہے خوشبو بکھیرتی رہیں:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھیا اور محفل کو گلُ و گلزار بناتی رہیں ؀
قیمت گل برود چون تو به گلزار آیی
و آب شیرین چو تو در خنده و گفتار آیی

پھولوں کی قیمت اس وجہ سے جاتی ہے کہ آپ گلزار آتے ہیں
اور میٹھا پانی ، آپ ہنستے ہوئے اور تقریر میں لات ہیں
جیسے آپ خوش سیما آپا
 
انتہا

محفلین
سنگِ میل کے الفاظ لکھنا تو اچھا معلوم نہیں ہوتا۔
کیوں کہ مراسلہ جات کی تیزرفتاری ایسی ہے کہ لگتا ہے عن قریب متاخرین محفل کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گی۔
ہم تو کس کھیت کی مولی ہیں۔
مزید کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں۔
بہت بہت مبارک باد
 
خیر مبارک۔
کس کھیت کی مولی ہیں؟

خوش رہیں ہمیشہ
 
Top