جملہ کا قران ایکسٹنشن میں‌ قرا ن پا ک کا اردو ترجمہ

میں نے یہ زپ فائیل داؤن لوڈ‌تو کرلی ہے لیکن مجھے پتہ نہین کہ آپ کیا سوال کیا ہے۔

utf-8 کسی بھی ٹیبل کو کرنے کے لئے آپ اس ٹیبل کو دیفائین کرتے ہیں اسی اینکوڈنگ میں۔
2۔ مکمل قرآن utf-8 انکوڈنگ میں اور تراجم بھی موجود ہیں اس ڈیٹا بیس میں۔ ڈیٹا بیس بنانے کا مکمل سکرپٹ‌ بھی موجود ہے۔ ٓپ مناسب تبدیلیان کرکے اپنا ٹیبل بنا سکتے ہیں یا ڈیٹا بیس میں لوڈ کرسکتے ہیں۔

آپ سوال یہاں‌لکھ دیجئے، میں‌مدد کرنے کی کوشش کروں‌گا۔
 

باسم

محفلین
ایک سوال
کیا ڈیٹابیس کی مسل کو امپورٹ کرتے وقت وہی انکوڈنگ دینا ضروری ہے جس میں ڈیٹا سیو ہے یا وہ اسے بدل دیتا ہے
جیسے اگر مسل Ansi میں سیو ہو اور امپورٹ Utf-8 میں کیا جائے تو صحیح ہوگا؟
 

bjoomla

محفلین
میں نے یہ زپ فائیل داؤن لوڈ‌تو کرلی ہے لیکن مجھے پتہ نہین کہ آپ کیا سوال کیا ہے۔

utf-8 کسی بھی ٹیبل کو کرنے کے لئے آپ اس ٹیبل کو دیفائین کرتے ہیں اسی اینکوڈنگ میں۔
2۔ مکمل قرآن utf-8 انکوڈنگ میں اور تراجم بھی موجود ہیں اس ڈیٹا بیس میں۔ ڈیٹا بیس بنانے کا مکمل سکرپٹ‌ بھی موجود ہے۔ ٓپ مناسب تبدیلیان کرکے اپنا ٹیبل بنا سکتے ہیں یا ڈیٹا بیس میں لوڈ کرسکتے ہیں۔

آپ سوال یہاں‌لکھ دیجئے، میں‌مدد کرنے کی کوشش کروں‌گا۔

میرے سوال کا مقصد یہ تھا کہ آپ نے اس ایکسٹنشن کی ڈیٹا بیس کی فا ئیلز انگش اور عربی دیکھ لی ہو گی مثلا جسے رنڈیم موڈ میں عربی اور انگلش ترجمہ آتا ہے ۔میرے ذا تی خیا ل میں اردو کا تر جمہ بھی اسظرح انا چا ہیے ۔۔۔۔ کیو نکہ اردو ترجمہ کی ڈیٹا بیس فا ئیل بہت بہتر بنا سکتے ہے

با سم بھا ئی آپ نے گو گل میں‌ یہ کی ورڈ چیک کیے ہے
جیسے

latin database utf-8
latin database convert utf-8
 

باسم

محفلین
دوسرا کلیدی لفظ ڈالا تو نتائج میں سب سے پہلے یہی پوسٹ نظر آئی:eek:
میرا خیال ہے جو پیچھے پوسٹ میں ڈیٹا بیس کو utf-8 میں بدلنے کے متعلق میں نے تفصیل لکھی ہے وہ اس کیلیے بالکل ضروری نہیں بلکہ پی ایچ پی مائی ایڈمن میں ڈیٹا امپورٹ کرتے وقت انکوڈنگ دے دینا ہی کافی ہے۔
bjoomla کیا آپ نے یہ ایکسٹنشن انسٹال کررکھا ہے؟
اردو ترجمہ کس مترجم کا ڈالا جائے؟
 

bjoomla

محفلین
نہیں با سم بھا ئی !!!! اسے لوکل ہوسٹ پر چیک کر رہا ہوں ۔
ترجمہ میرے خیا ل میں فاروق سرور خان صا حب نے اپنی سا ئیٹ پر رکھا ہے ۔اسے اگر استمعا ل کر لیا جا ئے تو وقت بھی بچ جا ئے گا ۔۔۔

با قی آپ بہتر جا نتے ہے
 
آپ کو utf8 کے لئے درج ذیل کوڈ کی ضرورت ہوگی ، اس میں ما ئی سقل کے سٹیٹمینٹس دیکھ لیجئے، یہی سٹیٹمینٹس آپ کو کسی بھی کلائینٹ‌سے درکار ہوں گے utf8 کنکشن کے لئے۔

@$oLink = mysql_connect("localhost",OB_UID,OB_PWD) or die (mysql_error()."<br>Unable to establish link for user ".OB_UID );

@mysql_select_db("openburhan") or die( "Unable to select database");

mysql_query("SET NAMES utf8",$oLink);
mysql_query("SEt session group_concat_max_len = 16384 ;",$oLink);
 

باسم

محفلین
الف ۔ 1۔ قران ایکسٹنشن کی ڈیٹابیس مِسلوں کو UTF-8 کی انکوڈنگ دینا
جملہ کے قران ایکسٹنشن میں "sql" کے نام کا ایک فولڈر ہے جس میں موجود فولڈر Quran_arabic میں قران کے عربی متن، اور Quran_english میں انگریزی ترجمہ کا ڈیٹابیس موجود ہے یہی وہ ڈیٹابیس ہے جس کی انکوڈنگ بدلنی ہے۔

1۔ عربی ڈیٹابیس کی انکوڈنگ UTF-8 میں تبدیل کرنے کیلیے فولڈر "Quran_arabic" میں سے کوئی ایک مسل مثلاً: 6001-6236.txt نوٹ پیڈ میں کھول لیں اور مسل میں موجود تمام متن کاپی کرلیجیے مگر اسے بند مت کریں۔
2۔ اب "ایم ایس فرنٹ پیج" میں ایک نیا صفحہ بنائیں، کاپی کیا گیا متن پیسٹ کرنے کے بعد صفحہ محفوظ کرلیں۔
3۔ محفوظ کیا گیا صفحہ اپنے براؤزر (انٹرنیٹ ایکسپلورر) میں کھولنے کے بعد
عربی انکوڈنگ منتخب کرنے کیلیےView<Encoding<Arabic (Windows) کو کلک کریں صفحہ عربی میں نظر آنے لگے گا پورے متن کو جو قراٰن کے الفاظ ہیں، کاپی کرلیں۔
4۔ اب 6001-6236.txt کی مسل میں براؤزر سے کاپی کیا ہوا متن پیسٹ کرنے کے بعد مسل محفوظ کرنے کی کوشش کریں! ایرر میسج کینسل کرنے کے بعد ایک ڈائلاگ باکس کھلے گا یہاں آخری آپشن انکوڈنگ کا ہوگا اسے UTF-8 منتخب کرلیں اور پھر سیو کردیں۔
بالکل اسی طرح تمام عربی مسلوں (1 سے 6000 تک) کی انکوڈنگ تبدیل کرلیں ۔
5۔ انگریزی کیلیے قصہ مختصر ہے کہ "Quran_english" سے مسلوں کو نوٹ پیڈ میں کھولنے کے بعد File> Save as دبائیں ایرر میسج کینسل کرنے کے بعد ایک ڈائلاگ باکس کھلے گا یہاں آخری آپشن انکوڈنگ کا ہوگا اسے UTF-8 منتخب کرلیں اور پھر سیو کردیں۔
ہمارا ڈیٹابیس UTF-8 میں تبدیل ہوچکا ہے۔

الف ۔ 2۔ "com_quran" فولڈر میں موجود مسل میں UTF-8 انکوڈنگ سیٹ کرنا1۔ قراٰن ایکسٹنشن میں موجود فولڈر "com_quran" میں "quran.php" کے نام سے موجود مسل کھولیے۔
2۔ اس میں یہ کوڈ ڈھونڈیے:
کوڈ:
// echo "<META HTTP-EQUIV="Content-Type" CONTENT="text/html; charset=windows-1256">";
3۔ اور "windows-1256" کو "utf-8" سے بدل دیجیے۔
اہم بات: یہاں ایکسٹنشن کے ڈویلپر نے لکھا ہے کہ یہ کوڈ صفحہ کی انکوڈنگ عربی کے مطابق کردیتا ہے لیکن یہاں پتہ نہیں کیوں درست کام نہیں کررہا!
میرا خیال ہے کہ ایسا بیک سلیش کے بے جا استعمال کی وجہ سے ہے، درست کوڈ یوں ہونا چاہیے:
کوڈ:
// echo "<META HTTP-EQUIV="Content-Type" CONTENT="text/html; charset=utf-8">";
الف ۔ 3۔ قرٰان اور انگریزی ترجمہ کیلیے مناسب فونٹ اختیار کرنا
انگریزی کیلیے فونٹ فیملی تبدیل کرنا تو ضروری نہیں لیکن عربی کیلیے مناسب معلوم ہوتا ہے
1۔ عربی کیلیے "quran.php" اور "mod_randomquran.php" کی مسلوں میں "font-family" کو تلاش کیجیے۔ "quran.php" میں دو مرتبہ ہے۔
2۔ انگریزی کیلیے "quran.php" میں "font face" کو ڈھونڈیے۔
اہم بات: عربی کیلیے یہاں صرف ایک فونٹ "Simplified Arabic" سیٹ ہے، اس میں مزید کون سے فونٹ شامل ہونے چاہییں دوستوں کی اس بارے میں رائے چاہیے اور اس فونٹ فیملی کو ترتیب دینے کیلیے اس بات کا لحاظ بھی ضروری ہے کہ عرب قراٰن کیلیے کون سے فانٹس استعمال کرتے ہیں اور ایشیا والوں کیلیے کون سا فانٹ مناسب ہے؟

الف مرحلہ مکمل ہوا، یہاں تک کام مکمل کرنے سے ایکسٹنشن "UTF-8" انکوڈنگ میں کام کرنے لگے گا چیک کرلیں۔
یہ جملہ 1.5 میں بھی کام کرتا ہے مگر بتاتا ہے کہ پرانا ہے۔
قران آسان تحریک کا ترجمہ میرے خیال میں ٹھیک ہے
فاروق صاحب ڈیٹابیس کی مسل اتنی بڑی ہے کہ کھل ہی نہیں رہی
 

bjoomla

محفلین
باسم بھا ئی پہلے میں آپ نے اتنا بڑا معر کہ سر کر نے کی مبا رک با د دیتا ہو ا ۔ ( ہو سکتا ہے آپ کے لئے یہ چھو ٹا کام ہو ( میں تو ہمت ہا ر کر بیٹھ گیا تھا ۔

یہا ن تک آپ نے جو کام کیا ہے اس کا پتا دے سکتے ہے تا کہ میں‌اسے اتا ر لو

قران آسان تحریک کا تر جمہ اگر آپ کو منا سب لگ رہا ہے تو ٹھیک ہے ۔میں تو آپ کی آسا نی کیلئے کہا رہا تھا ;) فاروق صاحب ڈیٹابیس کی مسل کا یہ فا ئدہ تھا کہ اس ہم پی ایچ پی ما ئی ایڈمن میں‌ در آمد کر لیتے پھر اپنا مطوبہ کام نی کا لا تے ۔۔۔۔۔۔۔
 
قرآن آسان تحریک کا ترجمہ مجھے سب سے بہتر لگتا ہے، یہ (میری کمزور عربی دانی کے حساب سے) عربی متن کے بہت نزدیک ہے، اس کی پروف ریڈنگ یہیں اردو محفل پر ہوئی تھی۔

آپ دونوں کو ذپ کیا ہے۔ مجھے ایم ایس این پر شامل کرلیں تو ان فائیلوں کو مائی سقل میں اپلوڈ کرنے میں مدد کرسکتا ہوں۔

والسلام۔
 

باسم

محفلین
bjoomla آپ دیے گئے طریقہ کے مطابق عمل کرکے مجھے بھی شکریہ کا
موقع دیں اور جملہ ایکسٹنشن میں جلد آپ کو فراہم کردوں گا
میں بھی اوپن برہان کا ڈیٹابیس ہی استعمال کرنا چاہوں گا
لیکن اگر یہ ایکسٹنشن کے مطابق ہوجائے بن جائے تو تینوں ڈیٹابیسز میں مطابقت
ہوجائے گی
فاروق سرور صاحب اس کیلیے صرف قراٰن آسان تحریک کے ترجمہ کے
ڈیٹابیس پر مشتمل مسل چاہیے
یہاں میں قراٰن کے متن اور انگریزی ترجمہ کے ڈیٹابیس کی مسل کا نمونہ پیش
کررہا ہوں تاکہ آپ ہماری راہنمائی کرسکیں کہ کیا اس کا ڈیٹا اسکٹرکچر اوپن
برہان کے ڈیٹابیس کی مدد سے آسانی سے بن سکتا ہے اور کیسے۔

CREATE TABLE quran_ar (
id int(11) NOT NULL auto_increment,
surano_ar int(11) NOT NULL default '0',
sura_ar varchar(30) NOT NULL default '',
ayatno_ar int(3) NOT NULL default '0',
ayat_ar text NOT NULL,
PRIMARY KEY (id)
) TYPE=MyISAM;

#سورۃ الفاتحہ
INSERT INTO quran_ar VALUES (1, 1, ' الفاتحة', 1, 'بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ

الرَّحِيمِ ');
INSERT INTO quran_ar VALUES (2, 1, ' الفاتحة', 2, 'rnالْحَمْدُ للّهِ رَبِّ

الْعَالَمِينَ ');
INSERT INTO quran_ar VALUES (3, 1, ' الفاتحة', 3, 'rnالرَّحْم۔نِ

الرَّحِيمِ ');
INSERT INTO quran_ar VALUES (4, 1, ' الفاتحة', 4, ' مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ

');
INSERT INTO quran_ar VALUES (5, 1, ' الفاتحة', 5, 'rnإِيَّاكَ نَعْبُدُ

وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ');
INSERT INTO quran_ar VALUES (6, 1, ' الفاتحة', 6, ' اهدِنَ۔۔۔۔اrn

الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ ');
INSERT INTO quran_ar VALUES (7, 1, ' الفاتحة', 7, ' صِرَاطَ الَّذِينَ

أَنعَمتَrnعَلَيهِمْ غَيرِ المَغضُوبِ عَلَيهِمْrnوَلاَ الضَّالِّينَ ');

#سورۃ البقرہ
INSERT INTO quran_ar VALUES (8, 2, ' البقرة', 1, 'الم ');
INSERT INTO quran_ar VALUES (9, 2, ' البقرة', 2, ' ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ

رَيْبَ فِيهِ هُدًىrnلِّلْمُتَّقِينَ ');
INSERT INTO quran_ar VALUES (10, 2, ' البقرة', 3, ' الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ

بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلاةَrnوَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ ');

CREATE TABLE quran (
id int(11) NOT NULL auto_increment,
sura varchar(12) default NULL,
surano tinyint(4) default NULL,
ayatno smallint(6) default NULL,
ayat mediumtext,
PRIMARY KEY (id)
) TYPE=MyISAM;

#Surah Fatiha
INSERT INTO quran VALUES (1, 'The Opening', 1, 1, '1 . In the

name of Allah , the Beneficent , the Merciful');
INSERT INTO quran VALUES (2, 'The Opening', 1, 2, '2 . Praise

be to Allah , Lord of the Worlds ,');
INSERT INTO quran VALUES (3, 'The Opening', 1, 3, '3 . The

Beneficent , the Merciful .');

#Surah Baqarah
INSERT INTO quran VALUES (8, 'Al-Baqara', 2, 1, '1 . Alif . Lam

. Mim .');
INSERT INTO quran VALUES (9, 'Al-Baqara', 2, 2, '2 . This is

the Scripture whereof there is no doubt , a guidance unto those who

ward off ( evil ) .');
اور آپ کا ذپ نہیں ملا مزید معلومات درکار ہوں تو حاضر ہوں۔
 

باسم

محفلین
السلام علیکم !
جملہ کا قران اردو ایکسٹنشن الحمد للہ تیار ہوگیا ہے۔
اس کیلیے فاروق سرور خان خاص طور پر شکریہ کہ مستحق ہیں کہ اس کا اردو ڈیٹابیس انہیں نے تیار کیا ہے اور اس میں آیات کیلیے اوپن برہان لنک بھی شامل کیے ہیں۔
امین صاحب کا بھی شکریہ کہ انہوں نے اس طرف توجہ دلائی اور اس کی راہنمائے تنصیب تیار کی۔

جملہ کا قران اردو ایکسٹنشن 1.2 ڈاؤن لوڈ کیجیے۔
 

راجہ صاحب

محفلین
السلام علیکم
میں نے جملہ کا قران اردو ایکسٹنشن 1.2 ڈاؤن لوڈ‌ کی ہے لیکن میں اسے لوکل ہوسٹ پر نہیں‌ چلا پا رہا
کیا کوئی اس کو یونی سرور 3۔3 پر استعمال کے بارے میں‌ کوئی مدد کرے گا اس کو کیسے کام میں‌ لایا جائے ؟
والسلام
 

باسم

محفلین
آپ نے واضح نہیں کیا کہ مسئلہ کہاں پیش آرہا ہے
کیا آپ جملہ نصب کرنے کے بعد اسے نصب کررہے ہیں؟
 
asalam o alaikum,

Janab mein issay apni UrduWorld.com pay install karna chah raha hoon jo Joomla kay latest version pay hai, magar yeah Joomla latest version say cmpatible nahi hai shaid, kaya umeed rakhi jaye aap iss naik kaam ko paya e takmeel tuk pohanchayain gai ?

Wa.Salam
 
Top