مبارکباد عیدالفطر کی مبارک باد قبول کریں

سیما علی

لائبریرین
WS6v11i.jpg
WS6v11i.jpg
السلام علیکم
تمام محفلین کو ہماری طرف سے عید الفطر کی بہت بہت مبارکباد
آپکو بہت بہت عید مبارک
اور ساتھ عیدی کا لفافہ بھی پسند کر لیں
 
آخری تدوین:

حسرت جاوید

محفلین
السلام علیکم
احباب کو باقاعدہ طور پر عید مبارک :)
کیونکہ میں ابھی ابھی عید نماز پڑھ کے فارغ ہوا ہوں
اللہ پاک سب دوستوں کو دونوں جہاں کی راحتیں عطاء فرمائے، آمین
اپنی دعاؤں میں مظلوم مسلمانوں کو ضرور یاد رکھیں، خاص طور پر مسجدِ اقصیٰ اور فلسطینی مسلمانوں کو

تمام محفلینز کو عید مبارک۔

اردو محفل کے سب اراکین اور ان کے اہل خانہ کو میری طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔

اللہ سائیں اپنے کرم سے ہم سب کی سب عبادات قبول فرمائے آمین۔عید مبارک:)

اُردو محفل کے تمام محفلین اور اُنکے اہلِ خانہ کو عید کی دلی مبارکباد اللّہ آپ سب کو عید کی ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین

سب احباب اور ان کے اہل وعیال کو عید مبارک

جاسم محمد ، زیک ، محمد عدنان اکبری نقیبی ، سیما بہن ، شگفتہ بہن ، محمد تابش صدیقی ، محمد وارث اِس کے علاوہ اور جو بھی ہیں سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہو!

السلام علیکم
آپ کو اور آپ کے اہلیخانہ کو عید سعید کی بہت مبارک باد۔

سب احباب کو عید مبارک ہو۔

السلام علیکم
میری جانب سے تمام محفلین کو عید مبارک ہو

سب محفلین کو عید مبارک!

السلام علیکم
تمام محفلین کو ہماری طرف سے عید الفطر کی بہت بہت مبارکباد
خیر مبارک۔
آپ سب احباب کو بھی عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ہماری طرف سے بھی سب محفلین کو یہ عید مبارک ۔ اسے کوئی نام نہ دیا جائے جیسا کہ مذاق میں لو گ اچانک عید یا ناگہاں عید کہہ رہے ہیں ۔
اس دنیا میں کوئی شے کامل نہیں سو کہیں کسی فیصلے میں کوئی نقص رہ گیا ہو تو اسے پیچھے ہی رہنے دیں خواہ وہ رویت ہلال کا معاملہ ہو۔ عید کے دن کی خوشیوں میں بس عید کی پر مسرت کیفیات اور تبریک و تہنیت کے ماحول سے معاشرے کو سجائیں ۔
 

الف عین

لائبریرین
اب آج جمعے کو ہمارے ہاں عید ہے، پاکستان میں تو سعودی عید منا لی گئی!
یہاں لاک ڈاؤن چل رہا ہے، اس لئے بغیر نماز عید کی عید ہے ہماری
۔ بہر حال سب اراکین کو میری طرف سے بھی عید مبارک
 

سیما علی

لائبریرین
اب آج جمعے کو ہمارے ہاں عید ہے، پاکستان میں تو سعودی عید منا لی گئی!
یہاں لاک ڈاؤن چل رہا ہے، اس لئے بغیر نماز عید کی عید ہے ہماری
۔ بہر حال سب اراکین کو میری طرف سے بھی عید مبارک
اُستادِ محترم آپکو بہت بہت عید مبارک !
پروردگار سلامت رکھے آپکو آمین ۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب آج جمعے کو ہمارے ہاں عید ہے، پاکستان میں تو سعودی عید منا لی گئی!
یہاں لاک ڈاؤن چل رہا ہے، اس لئے بغیر نماز عید کی عید ہے ہماری
۔ بہر حال سب اراکین کو میری طرف سے بھی عید مبارک
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک
ہمیشہ خوش رہیں آمین
 

اکمل زیدی

محفلین
اردو محفل کے تمام اراکین کو دل کی گہرائیوں سے عید سعید کی مبارکباد پیش ہے۔۔۔خدا آپ سب کی نمازیں اور روزے و دیگر عبادات قبول فرمائے ۔الہی آمین
 
Top