سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بزدار صاحب کو لاک ڈاؤن کی سمری دستخطوں کے لیے بھیجی گئی تو انھوں نے کہا کہ باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن یہ بکریاں کیوں کھلی رکھنی ہیں ؟
سٹاف افسروں نے بتایا ’سائیں یہ بکریاں نہیں، بیکریاں لکھا ہے‘
 
آخری تدوین:

حسرت جاوید

محفلین
بزدار صاحب کو لاک ڈاؤن کی سمری دستخطوں کے لیے بھیج گئی تو انھوں نے کہا کہ باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن یہ بکریاں کیوں کھلی رکھنی ہیں ؟
سٹاف افسروں نے بتایا ’سائیں یہ بکریاں نہیں، بیکریاں لکھا ہے‘
بزدار کی سوچ بکریوں تک، 'وڈے بزدار' کی سوچ بھینسوں تک۔ :sneaky:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بزدار صاحب کو لاک ڈاؤن کی سمری دستخطوں کے لیے بھیجی گئی تو انھوں نے کہا کہ باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن یہ بکریاں کیوں کھلی رکھنی ہیں ؟
سٹاف افسروں نے بتایا ’سائیں یہ بکریاں نہیں، بیکریاں لکھا ہے‘
ویسے حد ہے سادگی کی بھی ۔
 
سیما علی

لائبریرین
۹۹ میں حکومت ختم ہوئی تو جدہ بھاگ گئے۔ ۲۰۱۷ میں وزیر خزانہ رہتے ہوئے لندن بھاگ گئے۔ آج بھی سینیٹر ہیں لیکن دو سال سے حلف لینے واپس نہیں آ رہے۔ یعنی جب تک ان سے کوئی باز پرس نہ ہو تو ملک میں رہیں گے وگرنہ باہر۔ :)
ایسا ملکُ کہاں ملے گا!!!!!!!!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top