سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے تھوڑا آرام۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صد شکر کہ کل ہماری گاڑی کی چابی بھائی نے قبضے میں کر لی ورنہ آج کا دن ہم نے عید کے تحائف خریدنے کے لئے منتخب کیا ہوا تھا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سب کی باتیں درست ، اب تو سب کو آرام ہی آرام ہے ہمارے سوا۔ آپ کو اندازہ ہی نہیں کہ بیٹھے رہنا کتنا بورنگ کام ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا چاند نے ماسک پہن رکھا تھا، اس لیے پہچاننے میں دشواری پیش آ رہی تھی۔۔۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو بھیا
 

سیما علی

لائبریرین
ڈر رہے تھے مساجد میں اعتکاف میں بیٹھے لوگ !!!! وہ مسیج کر کر کے پوچھ رہے ہیں کہ باہر آنا ہے یا نہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خان بھائی بھی اعتکاف بیٹھے تھے رمضان کے آخری عشرے میں۔اور ہم سوچ رہے تھے کہ کہیں بیمار تو نہیں۔ بندہ خبر ہی کر کے جاتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
خان بھائی بھی اعتکاف بیٹھے تھے رمضان کے آخری عشرے میں۔اور ہم سوچ رہے تھے کہ کہیں بیمار تو نہیں۔ بندہ خبر ہی کر کے جاتا ہے۔
خان نے طنزاً لکھا یہ بھی چیک کر لو، کسی نے شہادتوں کی ’ری کاؤنٹنگ‘ کا مطالبہ تو نہیں کر دیا۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
WsuBKqt.jpg

جلدی سے آیئں چائے بن گئی
 
Top