شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

جاسم محمد

محفلین
آزادی اظہار رائے نامی فتنے کا شکار، میڈیا گائیڈڈ میزائیلوں کی زد میں رہنے والے اور سرکاری مطالعہ پاکستان کے ڈسے ہوئے لوگ عموماً کسی کے کہنے سنے میں نہیں ہوتے۔
پاکستان کے بارہ میں بالکل درست اور صحیح معلومات کیلئے مریم نواز سوشل میڈیا اکاؤنٹس فالو کریں۔ شکریہ
وہاں آپ کو شریف خاندان کی منی ٹریل کے علاوہ باقی سب کچھ سچ سچ مل جائے گا۔ :)
 
علی وقار

یہ مجھے دھوکا لگ رہاہے یا آپ سچ مچ ڈار صاحب ہی ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ مجھے دھوکا لگ رہاہے یا آپ سچ مچ ڈار صاحب ہی ہیں۔
ہم اس شریف خاندان سے تیس سال سے صرف منی ٹریل مانگ رہے ہیں۔ اور جواب میں وہ منی ٹریل دیے بغیر ہر بار ہم سے ووٹ مانگ لیتے ہیں۔ اب کی بار منی ٹریل دے دیں اور ووٹ لے لیں۔
CFCB6454-7-AAE-46-F6-9-BC3-60619-F59940-B.jpg

ان کو ووٹ تو مل جاتے ہیں لیکن ان کی منی ٹریل نہیں ملتی۔ یہ تو سراسر زیادتی ہے
934-D315-A-8-D07-448-D-BB9-D-501-C1-E2-B76-B1.jpg
 
علی وقار

محفلین
ہم اس شریف خاندان سے تیس سال سے صرف منی ٹریل مانگ رہے ہیں۔ اور جواب میں وہ منی ٹریل دیے بغیر ہر بار ہم سے ووٹ مانگ لیتے ہیں۔ اب کی بار منی ٹریل دے دیں اور ووٹ لے لیں۔
CFCB6454-7-AAE-46-F6-9-BC3-60619-F59940-B.jpg
وہ آپ کی پارٹی کی سفارش پر ہی تو انگلستان تشریف لے گئے تھے۔
 
جاسم محمد

محفلین
وہ آپ کی پارٹی کی سفارش پر ہی تو انگلستان تشریف لے گئے تھے۔
اچھا مزے کی بات سنیں۔ نواز شریف کے خلاف نااہلی کا فیصلہ عدالت عظمی نے سنایا۔ اس سے پہلے کے مخالفین اس فیصلہ کو اپنے حق میں کیش کرتے، مریم نواز میڈیا سیل نے یہ جھوٹ پھیلا دیا کہ کیس پاناما تھا فیصلہ اقامہ پر آگیا۔ حالانکہ اسی فیصلہ میں اگلا جملہ ہے کہ عدالت میں جعلی دستاویزات (قطری خط و کیلبری فانٹ میں ٹرسٹ ڈیڈ) جمع کروانے پر نواز شریف کو نااہل کیا جاتا ہے۔ یہ بات آپ کسی ن لیگی سے کبھی نہیں سنیں گے۔ کیونکہ یہ ان کو بتایا نہیں گیا۔ آپ کو بھی یہ بات نہیں پتا ہوگی۔
A193-B418-36-E0-44-A9-8095-F372-C3-E1-AC53.jpg

Full text of Supreme Court order in Panama Papers case - Pakistan - DAWN.COM

یہی کچھ نواز شریف کے جیل سے فرار کے وقت ہوا۔ حکومت نے اسے لندن جانے کی اجازت نہیں دی تھی بلکہ عدالت کو جواب داخل کروایا تھا کہ چونکہ وہ ۷ ارب روپے منی لانڈرنگ کے جرم میں سزا کاٹ رہا ہے۔ تو یہ اتنے ہی پیسوں کا بانڈ بھر کر بغرض علاج لندن جا سکتا ہے۔ کہ واپس نہ آنے کی صورت میں سرکار یہ بانڈ سرکاری خزانہ میں کیش کروا لے گی۔
حکومت کے اس جواب پر لوہار ہائی کورٹ نے شریف خاندان پر کمال شفقت فرماتے ہوئے ۵۰ روپے کے اسٹامپ پر خود بانڈ بھرا اور شہباز شریف کو بطور ضمانتی بنا کر مجرم کو جیل سے ۴ ہفتے کیلئے لندن روانہ کر دیا۔ وہ دن اور آجکا دن لوہار ہائیکورٹ نے ضمانتی سے بلوا کر نہیں پوچھا کہ جس مجرم پر ہم نے کمال شفقت فرماتے ہوئے لندن بھیجا تھا وہ کدھر مر گیا ہے؟ الٹا نواز شریف کے اس ضمانتی کو ضمانت دے کر لندن جانے کی اجازت دے دی۔
4-FF83-C81-6817-4-EC3-8-BB4-15-B9421-DC1-D2.jpg

LHC allows Nawaz to travel abroad for 4 weeks; orders govt to remove name from ECL sans conditions - DAWN.COM
اب آپ مریم نواز میڈیا سیل کے جھوٹ پر لاکھ کہتے رہیں کہ نواز شریف کو نااہل صرف اقاما پر کیا گیا یا اس کو جیل سے لندن حکومت نے خود بھیجا۔ لیکن یہ تاریخی اور تحریری حقائق آپ کو منہ چڑاتے رہیں گے۔
 
کابینہ کے اجلاس میں نواز شریف صاحب کو باہر بھجوانے کا فیصلہ کر لیا گیا تھا۔
 
بغیر کسی شرط کے؟ علاج کروانا ہر سزا یافتہ مجرم قیدی کا قانونی حق ہے اور اپنی سزا پوری کرنا اس کا قانونی فرض۔ نواز شریف عدالت سے اپنا قانونی حق لیکر لندن چلے گئے اور اب قانونی فرض سے بھاگ رہے ہیں۔ عدالتوں کے بارہا بلوانے پر پیش نہیں ہو رہے۔ یہ بھی حکومت کا قصور ہے؟ اگر علاج کی غرض سے باہر جانے ہی نہ دیتے تو الزام لگتا کہ حکومت سیاسی انتقام لے رہی ہے۔ شرطیہ اجازت دے دی تاکہ مجرم کے واپس نہ آنے کی صورت میں ریاست اس کے اثاثے ضبط کر سکے تو یہ بھی غلط کیا۔ اب وہ اپنی مرضی سے واپس نہیں آرہا تو اس کی بھی ذمہ دار حکومت ہے۔
Nawaz can go abroad without bonds: LHC - Newspaper - DAWN.COM
Nawaz Sharif declared proclaimed offender by IHC
 
ہانیہ

محفلین
آزادی اظہار رائے نامی فتنے کا شکار، میڈیا گائیڈڈ میزائیلوں کی زد میں رہنے والے اور سرکاری مطالعہ پاکستان کے ڈسے ہوئے لوگ عموماً کسی کے کہنے سنے میں نہیں ہوتے۔ ہم نے عرصے سے ’دفع کرو، جانڑ دئیو جی‘ کا ماٹو اپنایا ہوا ہے اور آپ کو بھی یہی مخلصانہ مشورہ ہے۔ کنداں نال ٹکراں نہیں ماری دئیاں۔

جی سر۔۔۔آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔۔۔۔ انسان کی نروو جتنی بھی سٹرانگ ہو۔۔۔۔ جتنا بھی جواب دینا جانتا ہوو۔۔۔ لیکن ایک وقت آتا ہے۔۔۔۔ لوگوں کے لو لیول پر اترنے کا دل نہیں کرتا ہے۔۔۔ accusers & blamers...کا جو کام ہوتا ہے ۔۔۔ وہ وہی کرتے رہتے ہیں۔۔۔ لیکن سر کچھ responsibility ہماری بھی بنتی ہے۔۔۔ کم از کم ایسے لوگوں کو یہ بتایا جاٸے کہ ہمیں تمھاری ایسی حرکتوں کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔ان کو اگنور کیا جاٸے۔۔۔ isolate کریں۔۔۔۔ شو کریں کہ برا لگتا ہے یہ سب۔۔۔ جانا تو ان لوگوں نے کہیں نہیں ہے۔۔۔ ہمارے ساتھ اسی معاشرے میں رہیں گے۔۔۔ معاشرے میں زندہ رہنے کے لٸے ایک دوسرے کی ضرورت تو پڑتی ہی رہتی ہے۔۔۔ اگر ان کی ضرورت ہمیں پڑتی ہوگی۔۔۔ تو ان کو بھی ہماری پڑتی ہوگی۔۔۔ سب کا اپنا اپنا کردار معاشرہ چلانے میں۔۔۔۔جب ان سے لوگ دور ہوں گے۔۔ تو ان کو احساس ہوگا۔۔۔ہم کیا کرتے ہیں۔۔۔ ہم ان کی براٸیاں اگور کر کے ان کے ساتھ ویسے ہی رہتے رہیں۔۔۔۔ایک طرح سے ہم خود ان کی حوصلہ افزاٸی کرتے ہیں۔۔۔۔ان کو کم از کم پوری طرح اگنور کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔ ورنہ یہ کبھی اپنے اندر چینج نہیں لاٸیں گے۔۔
 
میں یہ لڑی ڈھونڈھ رہا تھا، مل ہی گئی۔
آپ ایک بار اس کے ابتدائی تین سے چار صفحات کا مطالعہ کر لیجیے۔
 
ہانیہ

محفلین
میں یہ لڑی ڈھونڈھ رہا تھا، مل ہی گئی۔
آپ ایک بار اس کے ابتدائی تین سے چار صفحات کا مطالعہ کر لیجیے۔

جی پڑھ لیے۔۔۔ اچھا ٹوپک ہے۔۔۔ ایک بھاٸی نے نفسیاتی عارضہ کا ذکر کیا ہے۔۔۔ کہ ایسی حرکتوں کے پیچھے یہ وجہ ہے۔۔۔۔ میرا نہیں خیال ایسا ہے۔۔۔یہ بس عادت ہے اپنی برتری دکھانے کی۔۔۔ہو سکتا ہے کچھ کے ساتھ ہوں نفسیاتی مساٸل ۔۔۔لیکن أیک سیدھی سی وجہ اپنی بات کے مقابلے میں ”no" نہ سننا بھی ہے۔۔۔

باقی جو پیار محبت سے ان کو سدھارنے کی بات ہے۔۔۔۔ میرا اس پر بھی اختلاف ہے۔۔۔۔میرا خیال ہے پیار محبت سے لوگ اور سر چڑھتے ہیں۔۔۔۔کبھی پیار محبت اور ہنسی مذاق میإ ہم بھی ایسی باتیں اڑا دیتے تھے۔۔۔۔ لیکن آج تک فرق نہیں پڑتے دیکھا۔۔۔۔ ان اگنور کرنے سے زیادہ بہتر نتاٸج ملتے ہیں ہمیں۔۔۔۔
 
ہر اک کی اپنی اپنی پسند نا پسند ہے۔ کچھ محفلین گپ شپ والے دھاگوں تک خود کو محدود رکھتے ہیں کہ اس میں سنجیدہ و ٹکراؤ والی باتیں ہونا مشکل ہے۔ کچھ اردو پراجیکٹس پر کام کر رہے جو کہ ایک ٹیکنیکل کام ہے۔ پھر کچھ ہم جیسے سر پھرے ہیں جن کو سیاسی، سماجی “لڑائی” میں ہی دلچسپی ہے۔ ہمارے مابین اختلافات و تلخی کس حد تک بھی بڑھ جائے لیکن ہم پھر بھی اردو زبان کی محبت میں متحد تھے ہیں اور رہیں گے۔
 
ہانیہ

محفلین
ہمارے مابین اختلافات و تلخی کس حد تک بھی بڑھ جائے لیکن ہم پھر بھی اردو زبان کی محبت میں متحد تھے ہیں اور رہیں گے۔

باقی باتیں تو صحیح ہیں۔۔۔۔ لیکن یہ والی۔۔۔۔ اس پر یقین کرنا ذرا مشکل ہے۔۔۔ متحد والی۔۔۔ محبت ہوگی سب کو اردو زبان سے۔۔۔:)
 
سیما علی

لائبریرین
اتنے لمبے لمبے مراسلات خدا جانے voice recognition کی مدد سے لکھتے ہیں یا پھر انگلیوں سے اور اگر اتنی مشقت اپنی انگلیوں کو دی جاتی ہے تو پھر یہ ٹائپنگ تو نہ ہوئی یہ با مشقت قید کی سزا ہوئی :)
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
لکھنا تو درکنار ہم سے تو فون پر پڑھنا بھی مشکل!!!!!!!!!!!!
قیدِ با مشقت درست Terminology
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ہر اک کی اپنی اپنی پسند نا پسند ہے۔ کچھ محفلین گپ شپ والے دھاگوں تک خود کو محدود رکھتے ہیں کہ اس میں سنجیدہ و ٹکراؤ والی باتیں ہونا مشکل ہے۔ کچھ اردو پراجیکٹس پر کام کر رہے جو کہ ایک ٹیکنیکل کام ہے۔ پھر کچھ ہم جیسے سر پھرے ہیں جن کو سیاسی، سماجی “لڑائی” میں ہی دلچسپی ہے۔ ہمارے مابین اختلافات و تلخی کس حد تک بھی بڑھ جائے لیکن ہم پھر بھی اردو زبان کی محبت میں متحد تھے ہیں اور رہیں گے۔
ان شاء اللّہ :):):):):)
 
جی پڑھ لیے۔۔۔ اچھا ٹوپک ہے۔۔۔ ایک بھاٸی نے نفسیاتی عارضہ کا ذکر کیا ہے۔۔۔ کہ ایسی حرکتوں کے پیچھے یہ وجہ ہے۔۔۔۔ میرا نہیں خیال ایسا ہے۔۔۔یہ بس عادت ہے اپنی برتری دکھانے کی۔۔۔ہو سکتا ہے کچھ کے ساتھ ہوں نفسیاتی مساٸل ۔۔۔لیکن أیک سیدھی سی وجہ اپنی بات کے مقابلے میں ”no" نہ سننا بھی ہے۔۔۔

باقی جو پیار محبت سے ان کو سدھارنے کی بات ہے۔۔۔۔ میرا اس پر بھی اختلاف ہے۔۔۔۔میرا خیال ہے پیار محبت سے لوگ اور سر چڑھتے ہیں۔۔۔۔کبھی پیار محبت اور ہنسی مذاق میإ ہم بھی ایسی باتیں اڑا دیتے تھے۔۔۔۔ لیکن آج تک فرق نہیں پڑتے دیکھا۔۔۔۔ ان اگنور کرنے سے زیادہ بہتر نتاٸج ملتے ہیں ہمیں۔۔۔۔
مطالعے کی گزارش تھی 'صرف'.
 
سید رافع

محفلین
اردو محفل کی بہت بڑی خوبی یہاں محفلین کی غالب اکثریت کا اکثر موضوعات مثبت اور تہذیب کے دائرے میں رہ کر انداز گفتگو ہے۔ میری اسی فورم پر موجودگی کا سب سے بڑا سبب یہی ہے۔ :) اور اس اچھے معیار کا کریڈٹ انتظامیہ کو جاتا ہے۔ :)

لئیق صاحب باوجود اس بیانیے کے معطل ہوئے۔

سیاست اور مذہب کے زمروں میں دلچسپی تو کم و بیش سب کو ہی ہوتی ہے یہ الگ بات کہ محفل سے دل اُچاٹ کرنے کا کام بھی یہی زمرے کرتے ہیں۔
 
سید رافع

محفلین
محفل پر اردو شاعری کھینچ لائی تھی تب فاتح اور چند خوش ذوق افراد کی علمی قابلیت اور مباحثے محفل کی جان تھے جہاں تک مذہب اور سیاست کے زمروں کا سوال ہے وہاں ہر شخص سقراط ہے وہ بھی سیلف سرٹییفائیڈ میں نے تو رضاکارانہ طور پر زہر کے پیالے کی بھی پیشکش کی تھی تاکہ انکے زریں خیالات اس پیالے میں ہی غوطے کھا کر جاں بحق ہو جائیں مگر افسوس کہ ابھی تک کسی نے اس آفر کو قبول نہیں کیا حالانکہ آفر پر کوئی سروس چارجز نہیں تھے
محفل پر آنا عادت بن گئی ہے خواہ کچھ کہنے سننے کا وقت ہو نہ ہو ایک نظر تو ڈالنی ہی پڑتی ہے

ہر شخص زہر کا پیالہ نہیں پیتا۔۔۔ جو پی لے وہ امر ہوجاتا ہے۔۔۔ :p
ورنہ سقراط مر گیا ہوتا
اس پیالے میں زہر تھا ہی نہیں
باقی آپ کی زہر کے پیالے پیش کرنے کی رضاکارانہ پیشکش کمال ہے۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاااااااا۔۔۔۔ :p
ویسے ہمیشہ مباحثہ ہی محفل کی جان ٹھہرتا ہے۔۔۔ اس بات سے ہم بھی متفق ہیں۔۔۔ :p

نہ اردو سے محبت کا دعوٰی نہ اردو محفل کی عادت نہ اسے فیس بک کا سا سمجھتا ہوں نہ ہی یہاں وقت پاس ہوتا ہے اور نہ ہی سیاست اور مذہب کا یہاں کوئی بہت بڑا اسپیشل ضمرہ ہے کہ جسکی زیارت کی جائے میں تو بس علم کی تلاش میں آتا ہوں کہ اس محفل کے بارے میں میرا عقیدہ یہ ہے کہ یہاں پر بہت سے علوم و فنون کے جینوئن ماہرین موجود ہیں جو کہ کسی اور فورم پر نہیں ملتے سو انکی آراء چپکے چپکے پڑھنے آتا ہوں یہی وجہ ہے کہ اتنے سالوں سے اس محفل کا باقاعدہ قاری توں ہوں میرے مگر میرے ذاتی مراسلات کی تعداد بہت کم ہے ۔۔والسلام

ابھی جا کے دو چار کو جہنمی اور چار چھ کو گالیاں لکھ آتا ہوں۔۔۔ سمجھیں سرٹیفیکیٹ مل گیا :laughing:

اور مجھے یوں لگتا ہے ۔۔۔۔۔ آپ اردو محفل پر آخر آتے ہی کیوں ہیں ؟
 
Top