بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
اسلام و علیکم ورحمة الله وبرکاتہ
یارب العالمین بیشک آپ کو چاہنے والے نکھر جاتے هیں اور دنیا کوچاہنےوالے اسکی آلائشوں اور رنگینیوں بکھرجاتےهیں یارب ذوالجلال ہمیں سدا اپنے احکامات پہ عمل پیرا ہونے اور کثرت سے توبہ استغفار اور گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما ۔ہمیں اپنی رضا اور چاہت نصیب فرما. یارب العالمین یاخالق ومالک کشاده رزق دے ہر نیا دن گزرے دن سے اچھا خیر و برکت والا ہو۔ یااللہ ہمیں ذہنی و قلبی ‎سکون عطاء فرمائیے۔
آمین یارب العالمین
 
سیما علی

لائبریرین
Iv8m1IO.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر
 
سیما علی

لائبریرین
tpgTLYX.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر
آج کی صبح اپنی اماّں کے نام
پروردگار اُنھیں جنت کا اعلیٰ ترین مقام عطا فرما آمین

مرے چار سو ہے دُھواں دُھواں
مرے خواب سے مری آنکھ تک

یہ جو سیلِ اشک ہے درمیاں
اُسی سیلِ اشک کے پار ہے

کہیں میری ماں

مری التجا ہے تو بس یہی
مری زندگی کا جو وقت ہے

کٹے اُس کی اُجلی دعاؤں میں
تری بخشِشوں کے دِیار میں

مری ماں کی روحِ جمیل کو
سدا رکھنا اپنے جوار میں

سد ا پُر ِفضا وہ لحد رہے تیری لطفِ خاص کی چھاؤں میں
امجد اسلام امجد
(آمین )
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

سرِ لامکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہی وہ چلے نبی
کوئی حد نہ ان کے عروج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ
یہی ابتداء یہی انتہا
یہ فروغِ جلوہ حق نما

کہ جہان سارا چمک اٹھا
کشف الدجیٰ بجمالہ

رُخ مصطفیٰ کی یہ روشنی
یہ تجلیوں کی ہماہمی

کہ ہر ایک چیز چمک اٹھی
کشف الدجیٰ بجمالہ
وہی حق نگر وہی حق نما
رُخ مصطفیٰ ہے وہ آئینہ
کہ خدائے پاک نے خود کہا

صلواعلیہ وآلہ

مرادین عنبرِ وارثی بخدا ہے عشقِ محمدی
مرا ذکر و فکر ہے بس یہی

صلواعلیہ وآلہ
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
ضرورت ہی انسان کو بُرا یا نیک کرواتی ہے،ضرورت نکال دو تو انسان ٹھیک ہے. (واصف علی واصف)
اللہ نگہبان
 
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
یارب ارحم الراحمین ہمارے دِلوں کوکھوٹ اور ریاکاری سے محفوظ و پاک فرما، ہمیں آپس کی بدگمانیوں نفرتوں رنجشوں عیب گوئیوں ، منافقتوں سے بچائیے یارب ذوالجلال ہمارے صغیرہ وکبیرہ گناہ معاف فرما اورہمیں اپنی تمام آزمائشوں سے محفوظ فرما یااللّٰه ہماری دعاؤں التجاوں کو قبول فرما۔
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
 
سیما علی

لائبریرین
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
یارب ارحم الراحمین ہمارے دِلوں کوکھوٹ اور ریاکاری سے محفوظ و پاک فرما، ہمیں آپس کی بدگمانیوں نفرتوں رنجشوں عیب گوئیوں ، منافقتوں سے بچائیے یارب ذوالجلال ہمارے صغیرہ وکبیرہ گناہ معاف فرما اورہمیں اپنی تمام آزمائشوں سے محفوظ فرما یااللّٰه ہماری دعاؤں التجاوں کو قبول فرما۔
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
آمین الہی آمین
 
سب سے بڑی چیز جس سے تم اللہ جلّ جلالہ کا قرب حاصل کرتے ہو ان میں وہ حقوق ہیں جو اللہ تعالیٰ نے تم پر فرض کئے ہیں چاہے وہ حقوق اللہ سے متعلق ہوں یا بندوں سے متعلق ہوں ۔
صبح بخیر
 
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
یارب ارحم الراحمین ہمارے دِلوں کوکھوٹ اور ریاکاری سے محفوظ و پاک فرما، ہمیں آپس کی بدگمانیوں نفرتوں رنجشوں عیب گوئیوں ، منافقتوں سے بچائیے یارب ذوالجلال ہمارے صغیرہ وکبیرہ گناہ معاف فرما اورہمیں اپنی تمام آزمائشوں سے محفوظ فرما یااللّٰه ہماری دعاؤں التجاوں کو قبول فرما۔
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
آمین یا رب العالمین
 
جاگنے والوں کو چاہیے ۔ سونے والوں کے لیے دعا کریں ۔ ملنے والوں کو چاہیئے ۔ بچھڑنے والوں کے لیے دعا کریں ۔ کامیاب ہونے والوں کو چاہیئے ۔ ہارنے والوں کے لیئے دعا کریں ۔ ہنسنے والوں کو چاہیئے ۔ رونے والوں کے لیئے دعا کریں ۔ محبت کرنے والوں کو چاہیئے ۔ نفرت کرنے والوں کے لیئے دعا کریں ۔ آگے بڑھ جانے والوں کو چاہیئے ۔ پیچھے رہ جانے والوں کے لیے دعا کریں ۔ نیکوکاروں کو چاہیئے ۔ گنہگاروں کے لیئے دعا کریں ۔ ہر ایک کو چاہیئے ۔ ہر ایک کے لیئے دعا کریں .....!!
صبح بخیر
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
مولائے کائینات علی علیہ السلام
فرماتے ہیں؀
نماز ہر متقی کے لیے وسیلہ تقرب ہے اور حج ہر کمزور کے لیے جہاد ہے ہر شے کی ایک زکوٰۃ ہوتی ہے اور بدن کی زکوٰۃ روزہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
وہ شخص جو نہیں جانتا لیکن وہ جانتا ہے کہ وہ نہیں جانتا. وہ طالبعلم ہے. اسےسکھاٶ. (واصف علی واصف)
اللہ نگہبان
 
جاگنے والوں کو چاہیے ۔ سونے والوں کے لیے دعا کریں ۔ ملنے والوں کو چاہیئے ۔ بچھڑنے والوں کے لیے دعا کریں ۔ کامیاب ہونے والوں کو چاہیئے ۔ ہارنے والوں کے لیئے دعا کریں ۔ ہنسنے والوں کو چاہیئے ۔ رونے والوں کے لیئے دعا کریں ۔ محبت کرنے والوں کو چاہیئے ۔ نفرت کرنے والوں کے لیئے دعا کریں ۔ آگے بڑھ جانے والوں کو چاہیئے ۔ پیچھے رہ جانے والوں کے لیے دعا کریں ۔ نیکوکاروں کو چاہیئے ۔ گنہگاروں کے لیئے دعا کریں ۔ ہر ایک کو چاہیئے ۔ ہر ایک کے لیئے دعا کریں .....!!
صبح بخیر
بہت اعلیٰ
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
سائل بظاہر کچھ مانگنے کے لیے آتا ہے لیکن دراصل وہ کچھ دینے کے لیے آتا ہے. (واصف علی واصف)
اللہ نگہبان
 
سیما علی

لائبریرین

السلام علیکم
صبح بخیر
مولائے کائینات حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، ’جب کبھی ایسا دکھ محسوس ہو جس کی وجہ معلوم نہ ہوسکے، تو اپنے سر پر پانی ڈالو‘۔ (بحار الانوار، اشاعت 76)۔
 
‏‏‏‏
ُ*﷽*
*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*

صبح بخیر
اچھے وقت میں غُرور سےبچنا اور مُشکل وقت میں نا اُمید نہ ہونا ہی اہل دانش کی آزمائش ھے۔
اللہ پاک ہمیں غرور تکبر اور ناامیدی سے بچا اور اپنا قرب نصیب فرما
الله رب ذوالجلال
آپ کو سکون قلب عطا فرمائے اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکهے . کبھی کسی کا محتاج نہ کرے اور ہر وقت اپنی پناه میں رکهے. *الله پاک* آپ کو دنیا و آخرت کی ہر خوشی سے نوازے اور اپنی رحمتوں کے سائے میں رکهے.
اللہ کریم آپ کو شادوآباد رکھے اور ہم سب کو نمازکی پابندی نصیب فرمائے
آمین یا رب العالمین
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
اے اللہ !ہم تجھ سے عیدی کا مطالبہ کرتے ہیں کہ ہماری جھولی میں مغفرت ،بخشش،کرم اور فضل ڈال دے.
اللہ نگہبان
 
Top