مبارکباد سید عمران بھائی کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

اے خان

محفلین
سید عمران بھائی پندرہ ہزاری منصب پر فائز ہوگئے ہیں ان کو یہ منصب مبارک ہو
IMG-20210426-091413.jpg
 
سید عمران

محفلین
قریب از جان عالم خان صاحب سلمہٗ۔۔۔
احقر و خاکسار بارگاہ الٰہی میں جس قدر سجدہ شکر بجا لائے کم ہے جس نے تمہیں اتنی توفیق بخشی کہ اس حقیر فقیر کے نام نامی اور کار ہائے نمایاں کو مزید نمایاں کرسکو۔۔۔
اگرچہ چند عاقبت نااندیش روسیاہ معترضین ان گراں قدر کارہائے نمایاں کو کسی خاطر میں لانے کو تیار نہیں۔ نہیں ہوتے تو نہ ہوں ہم بھی کون سا ان کی خاطر کی خاطر داری کو کمربستہ تیار بیٹھے ہیں۔۔۔
تاہم احقر کا یہ اہم سنگ میل مژدہ جانفزا ہے ان خیر خواہوں کے لیے جو ہمہ وقت ہماری خیر خواہی چاہتے ہیں اور ہمیں مراسلہ جات کے پارچہ جات کرنے سے احتیاط برتنے کی تاکید کرتے رہتے ہیں۔۔۔
اگرچہ لکھنا تو مختصر چاہتے تھے مگر اس باعث مجبور ہوگئے کہ اس جہانِ ناشناس میں کوئی قدر دان نہ ملا لہٰذا خود اپنے ہاتھوں اپنے نام نامی کو خودنمائی کے منارے تک پہنچانے کا بیڑا اٹھانا پڑا تاکہ امت کے زیادہ سے زیادہ افراد احقر کی قدر دانی کا فریضہ سر انجام دے کر اپنی سرفرازی کا بیڑہ پار کرسکیں۔۔۔
خوش رہو خان صاحب کہ تم جیسے ایک آدھ خوش گمانوں کی خوش فہمیوں کا آسرا ہے جو اب تک جئیے چلے جاتے ہیں!!!
 
آخری تدوین:

اے خان

محفلین
قریب از جان عالم خان صاحب سلمہٗ۔۔۔
احقر و خاکسار بارگاہ الٰہی میں جس قدر سجدہ شکر بجا لائے کم ہے جس نے تمہیں اتنی توفیق بخشی کہ اس حقیر فقیر کے نام نامی اور کار ہائے نمایاں کو مزید نمایاں کرسکو۔۔۔
اگرچہ چند عاقبت نااندیش روسیاہ معترضین ان گراں قدر کارہائے نمایاں کو کسی خاطر میں لانے کو تیار نہیں۔ نہیں ہوتے تو نہ ہوں ہم بھی کون سا ان کی خاطر کی خاطر داری کو کمربستہ تیار بیٹھے ہیں۔۔۔
تاہم احقر کا یہ اہم سنگ میل مژدہ جانفزا ہے ان خیر خواہوں کے لیے جو ہمہ وقت ہماری خیر خواہی چاہتے ہیں اور ہمیں مراسلہ جات کے پارچہ جات کرنے سے احتیاط برتنے کی تاکید کرتے رہتے ہیں۔۔۔
اگرچہ لکھنا تو مختصر چاہتے تھے مگر اس باعث مجبور ہوگئے کہ اس جہانِ ناشناس میں کوئی قدر دان نہ ملا لہٰذا خود اپنے ہاتھوں اپنے نام نامی کو خودنمائی کی منارے تک پہنچانے کا بیڑا اٹھانا پڑا تاکہ امت کے زیادہ سے زیادہ افراد احقر کی قدر دانی کا فریضہ سر انجام دے کر اپنی سرفرازی کا بیڑہ پار کرسکیں۔۔۔
خوش رہو خان صاحب کہ تم جیسے ایک آدھ خوش گمانوں کی خوش فہمیوں کا آسرا ہے جو ہم اب تک جئیے چلے جاتے ہیں!!!
واہ کمال شمال
میرے عزیز
یار مجھ سے طویل کچھ نہیں لکھا جاتا اس لیے وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ
 
سیما علی

لائبریرین
نہیں ہوتے تو نہ ہوں ہم بھی کون سا ان کی خاطر کی خاطر داری کو کمربستہ تیار بیٹھے ہیں۔۔۔
ایسا تو نہ کہیں ہم ہی نہیں بلکہ تمام محفل کا یہ عالم رہتا ہے ؀
جس طرف تو ہے ادھر ہوں گی سبھی کی نظریں
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
قریب از جان عالم خان صاحب سلمہٗ۔۔۔
احقر و خاکسار بارگاہ الٰہی میں جس قدر سجدہ شکر بجا لائے کم ہے جس نے تمہیں اتنی توفیق بخشی کہ اس حقیر فقیر کے نام نامی اور کار ہائے نمایاں کو مزید نمایاں کرسکو۔۔۔
اگرچہ چند عاقبت نااندیش روسیاہ معترضین ان گراں قدر کارہائے نمایاں کو کسی خاطر میں لانے کو تیار نہیں۔ نہیں ہوتے تو نہ ہوں ہم بھی کون سا ان کی خاطر کی خاطر داری کو کمربستہ تیار بیٹھے ہیں۔۔۔
تاہم احقر کا یہ اہم سنگ میل مژدہ جانفزا ہے ان خیر خواہوں کے لیے جو ہمہ وقت ہماری خیر خواہی چاہتے ہیں اور ہمیں مراسلہ جات کے پارچہ جات کرنے سے احتیاط برتنے کی تاکید کرتے رہتے ہیں۔۔۔
اگرچہ لکھنا تو مختصر چاہتے تھے مگر اس باعث مجبور ہوگئے کہ اس جہانِ ناشناس میں کوئی قدر دان نہ ملا لہٰذا خود اپنے ہاتھوں اپنے نام نامی کو خودنمائی کی منارے تک پہنچانے کا بیڑا اٹھانا پڑا تاکہ امت کے زیادہ سے زیادہ افراد احقر کی قدر دانی کا فریضہ سر انجام دے کر اپنی سرفرازی کا بیڑہ پار کرسکیں۔۔۔
خوش رہو خان صاحب کہ تم جیسے ایک آدھ خوش گمانوں کی خوش فہمیوں کا آسرا ہے جو اب تک جئیے چلے جاتے ہیں!!!
عمران بھائی پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو اب ذرا حساب لگا کر بتائیے اس میں محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا کتنا فی صد حصہ ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قریب از جان عالم خان صاحب سلمہٗ۔۔۔
احقر و خاکسار بارگاہ الٰہی میں جس قدر سجدہ شکر بجا لائے کم ہے جس نے تمہیں اتنی توفیق بخشی کہ اس حقیر فقیر کے نام نامی اور کار ہائے نمایاں کو مزید نمایاں کرسکو۔۔۔
اگرچہ چند عاقبت نااندیش روسیاہ معترضین ان گراں قدر کارہائے نمایاں کو کسی خاطر میں لانے کو تیار نہیں۔ نہیں ہوتے تو نہ ہوں ہم بھی کون سا ان کی خاطر کی خاطر داری کو کمربستہ تیار بیٹھے ہیں۔۔۔
تاہم احقر کا یہ اہم سنگ میل مژدہ جانفزا ہے ان خیر خواہوں کے لیے جو ہمہ وقت ہماری خیر خواہی چاہتے ہیں اور ہمیں مراسلہ جات کے پارچہ جات کرنے سے احتیاط برتنے کی تاکید کرتے رہتے ہیں۔۔۔
اگرچہ لکھنا تو مختصر چاہتے تھے مگر اس باعث مجبور ہوگئے کہ اس جہانِ ناشناس میں کوئی قدر دان نہ ملا لہٰذا خود اپنے ہاتھوں اپنے نام نامی کو خودنمائی کی منارے تک پہنچانے کا بیڑا اٹھانا پڑا تاکہ امت کے زیادہ سے زیادہ افراد احقر کی قدر دانی کا فریضہ سر انجام دے کر اپنی سرفرازی کا بیڑہ پار کرسکیں۔۔۔
خوش رہو خان صاحب کہ تم جیسے ایک آدھ خوش گمانوں کی خوش فہمیوں کا آسرا ہے جو اب تک جئیے چلے جاتے ہیں!!!
یا تو فیروز الغات کا لنک دیجئے یا اس کا پتہ بتائیے جس نے یہ لکھا۔ باقی حساب کتاب ہم خود کر لیں گے۔
 
Top