مبارکباد جاسمن بہنا کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو۔۔۔

الشفاء

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
محفل کی ایک بہت ہی معزز رکن اور مدیرہ جاسمن بہنا کے محفل پر پندرہ ہزار مراسلے مکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو یہ پندرہ ہزاری منصب حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔
اللہ عزوجل ان کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔۔۔:)

15000-Page-Views-in-a-day.jpg
 
جاسمن

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔
حیرت بھری خوشی ہوئی یہ لڑی دیکھ کے۔ :)
دعا بھی بہت زبردست ہے۔ آمین! یہی دعا آپ کے لیے بھی اللہ قبول فرمائے۔ آمین!
اللہ پاک آپ اور آپ سے جڑے سب رشتوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ شالا تتی ہوا نہ لگے۔یر برے وقت، برے حادثے، بری بیماری، برے اخلاق، حرام روزی، بری تقدیر، بری نظر اور لوگوں کے حسد سے پناہ دے۔ اللہ پاک اولاد کو آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ ان کی طرف سے کسی آزمائش میں نہ ڈالے، کوئی دکھ نہ دکھائے۔ دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ آمین!
ثم آمین!
 
دراصل اچانک نظر آپ کے پروفائل پہ پڑی تو مراسلے 15005 نظر آئے۔ ہم نے مبارکباد کی لڑیاں چیک کیں لیکن شاید اب تک کسی کے علم میں یہ بات نہ آئی تھی تو ہم نے سوچا کہ کیوں نہ یہ سعادت ہم حاصل کریں۔ اور شاید مبارکباد کے زمرے میں یہ ہماری بھی پہلی ہی لڑی ہے اور اسی لیے سادہ سی ہے۔۔۔ اسی بہانے کتنی قیمتی دعائیں مل گئیں۔ اللہ عزوجل آپ کی پرخلوص دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے۔آمین۔۔۔
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
جاسمن بٹیا کے لیے بڑے اعزاز کے 15000 سنگ میل کی کی بہت مبارک ۔ سدا شاد آباد رہیں ۔ مولیٰ سلامت رکھے ۔
بہت مہربانی۔
آمین! ثم آمین!
اللہ پاک آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو اپنے پیارے بندوں میں شامل کرے۔ ہر طرف اور ہر طرح سے حفاظت فرمائے۔ آمین!
 
جاسمن

لائبریرین
دراصل اچانک نظر آپ کے پروفائل پہ پڑی تو مراسلے 15005 نظر آئے۔ ہم نے مبارکباد کی لڑیاں چیک کیں لیکن شاید اب تک کسی کے علم میں یہ بات نہ آئی تھی تو ہم نے سوچا کہ کیوں نہ یہ سعادت ہم حاصل کریں۔ اور شاید مبارکباد کے زمرے میں یہ ہماری بھی پہلی ہی لڑی ہے اور اسی لیے سادہ سی ہے۔۔۔ اسی بہانے کتنی قیمتی دعائیں مل گئیں۔ اللہ عزوجل آپ کی پرخلوص دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے۔آمین۔۔۔

پہلے اس معاملے میں محمد عدنان اکبری نقیبی بہت مستعد تھے۔ آج کل شاید روزوں کے وجہ سے نظر نہیں آ رہے۔
بہرحال یہ سادہ لڑی اس قدر عزت افزائی اور قیمتی دعاؤں سے بہت ہی سج گئی ہے۔ عزیز ترین ہو گئی ہے۔
آمین!
خوش باش رہیں۔ آمین!
 
سیما علی

لائبریرین
بہت بہت مبارک جاسمن بٹیا یہ منصب !!!جیتی رہیے شاد و آباد رہیے ڈھیروں دعائیں اور بہت سارا پیار :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو جاسمن یہ منصب، تمہارے لئے بہت سی دعائیں مزید مناصب کے لئے، محفل کے علاوہ بھی!
 
Top