شمشاد

لائبریرین
بالکل کھیلی ہے اور بہت کھیلی ہے۔
شروع میں جب بیچلر لائف تھی تو بلا ناغہ ہر اختتام ہفتہ کو پوری پوری رات کھیلتے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فی الحال تو تصویری افطاری کروا دیں، آپ کے ہاں افطار کا کیا وقت ہے؟ یہاں آج 6 بجکر 18 منٹ پر ہو گی۔
 
Top