ہم کسی سے کم نہیں (ا)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
باتیں بنانے کے ساتھ ساتھ اگر اسی رفتار سے ہاتھ بھی چلیں تو یہ کچھ تخلیق ہوتا ہے۔
ماشا اللہ کہہ دیجئے گا کہ ہمارے ہاتھ اور ہمت سلامت رہیں۔ اور ہم ایسا کچھ نہ کچھ کرتے رہیں۔
اچھا بنایا نا؟

آخری تدوین:

سیما علی

ماشاء اللّہ بہت ہی خوبصورت بہت بہترین رنگ اور بنُائی
 
Top