سیما علی

لائبریرین
ڈیڈ لاک‘استعمال کیا جارہا ہے ،تعطل‘ اردو کا اتنا اچھا لفظ ہے اس کی جگہ سینہ تان کر ڈیڈ لاک لکھا جاتا ہے ،
محصول‘ کو ’ڈیوٹی‘ کہتے ہیں ’قرطاس ابیض‘ اتنا اچھا لفظ ہے اب اخبارات اس کی جگہ ’وایٹ پیپر ‘لکھتے ہیں!!!!!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
Top