ہانیہ

محفلین
شیمپو کا کیسے معلوم ہوتا ہے کہ یہ والا اچھا ہے یا یہ والا

نمبر ایک بال نہیں گرنا چاہئیں۔۔۔بال روکھے نہ ہوں کنگھی کرتے ہوئے الجھیں نہیں ۔۔۔۔کمزور نہ ہوں یعنی split ends نہ بنیں اور باریک نہ ہوں۔۔۔اگر یہ سب نہ ہو تو یعنی آپ کا شیمپو آپ کو سوٹ کرتا ہے۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
رمضان کی آمد آمد ہے۔ اللہ تعالٰی کی رحمتوں کو لُوٹ سیل لگنے والی ہے۔ صرف 3 یا 4 دن رہ گئے ہیں۔ تیاری کر لیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
ZMu5r4r.jpg
رمضان کی آمد آمد ہے۔ اللہ تعالٰی کی رحمتوں کو لُوٹ سیل لگنے والی ہے۔ صرف 3 یا 4 دن رہ گئے ہیں۔ تیاری کر لیں۔
 
اے خان

محفلین
نمبر ایک بال نہیں گرنا چاہئیں۔۔۔بال روکھے نہ ہوں کنگھی کرتے ہوئے الجھیں نہیں ۔۔۔۔کمزور نہ ہوں یعنی split ends نہ بنیں اور باریک نہ ہوں۔۔۔اگر یہ سب نہ ہو تو یعنی آپ کا شیمپو آپ کو سوٹ کرتا ہے۔۔۔۔
شیمپو کرنے سے میرے بال سیدھے سیدھے ہوجاتے ہیں. پھر دو دن بعد صحیح ہوجاتے ہیں. تیل لگانے سے تیل کے بغیر بہت خراب ہوتے ہیں یہ کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
 
تیل بالوں کی غذا ہے جب انہیں غذا نہیں ملے کی تو خراب تو ہونگے۔دہی میں انڈا ملا کر لگا لیا کریں۔
 
Top