مراسلہ میٹر

عرفان سعید

محفلین
عاطف بھائی کہتے ہیں برق رفتاری۔ آپ کہتے ہیں سبک رفتاری۔ ہم تو برق اور سبک کا فرق سمجھنے میں ہی 100 مراسلات بڑھا لیں گے :D
میں نے کبھی فرق کیا ہی نہیں۔
فرق صاف ظاہر ہے۔
میرے مراسلے کرنے کی رفتار میں 100 گنا کا فرق ہے!
:)
 
Top