پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ کے دورے پر گئی ہوئی پاکستانی ٹیم کا آج 12 اپریل 2021 کو چار میچوں کی ٹی20 سیریز کا دوسرا میچ جوہنسبرگ میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کو چار میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

آج کے میچ میں فاخر کی جگہ سرجیل کو اور حارث رؤف کی جگہ محمد حسنین کو لیا گیا ہے۔

پاکستانی ٹیم مندرجہ ذیل کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اترے گی :

شرجیل خان
محمد رضوان
بابر اعظم
حیدر علی
محمد حفیظ
محمد نواز
فہیم اشرف
حسن علی
شاہین شاہ آفریدی
محمد حسنین
عثمان قادر
 
Top