سیما علی

لائبریرین
محبت بانٹتے ہیں اُستادِ محترم انڈیا سے پاکستان میں ۔سلامت رہئیے ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
گھریلو مصروفیات خواتین کی زیادہ رہتی ہیں !!!!!اور سروس کلاس کی دوہری گھر اور دفتر دونوں بڑی خوش اسلوبی سے دونوں کو ساتھ ساتھ لیکر چلنا پڑتا ہے تب کہیں جاکر بات بنتی ہے ۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
کہاں جاؤں گا وبا کے دنوں میں آج کل، عام فلائٹس بھی بند ہیں ورنہ سال بھر میں دو چکر لگ جاتے تھے، ایک امریکہ اور ایک سعودی کا۔
 

سیما علی

لائبریرین
عافیت اسی میں ہے کہ اللّہ کرے یہ موذی مرض اب ہم اب کی جان چھوڑ دے اتنی تباہی مچائی کہ اللّہ کی پناہ !!!!!
 

سیما علی

لائبریرین
طور طریقے تک بدل گئیے کرونا کی وجہ سے !!سوشل ڈسٹنسنگ نے؀
بھلا ہم ملے بھی تو کیا ملے وہی دوریاں وہی فاصلے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
ضرر خربوزہ چھری پر گرے تو خربوزے کا
چھری خربوزے پر گرے تو خربوزے کا ضرر
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
رپورٹر خبر کی تلاش میں لگن اور محنت سے کام کرتے نہیں بلکہ افواہوں پر مبنی معلومات شئیر کرتے ہیں!!!!!!
 
Top