برائیلر مرغی کا گوشت 214 روپے کلو اور برائیلر مرغی 138 روپے کلو

جی ہاں یہ ریٹ لسٹ ہمارے بھی دوکانداروں کے پاس لگی ہوئی ہے شاہ فیصل کالونی کراچی میں سب سے پہلے مجھے اِس ویب سائٹ سے مرغی کی قیمت کا پتہ لگا اور مزے کی بات یہ ہے کہ اِس لسٹ پر روز کمشنر صاحب کے دستخط ہورہے ہیں اور دوکانوں میں بھی یہ لسٹ لگی ہوئی ہے اگر کسی دوکاندار کو کہتے ہیں کہ اِس لسٹ کے مطابق ریٹ لگائیں تو کہتے ہیں یہ ریٹ لسٹ اور ہے اور ہمیں وٹس اپ پر اور ریٹ دئیے جاتے ہیں یہ لاک ڈاون سے پہلے کا ریٹ ہے مجھے آج 7 اپریل 2021 کا ریٹ 400 روپے کلو برائیلر مرغی کا گوشت بیچنے کا آرڈر مِلا ہے مجھے اِس لسٹ کے مطابق نہ مِلا ہے اور نہ میں بیچ سکتا ہوں اب آپ بتائیں اِس میں کِس کی غلطی ہے؟
 

سید عاطف علی

لائبریرین
مجھے آج 7 اپریل 2021 کا ریٹ 400 روپے کلو برائیلر مرغی کا گوشت بیچنے کا آرڈر مِلا ہے مجھے اِس لسٹ کے مطابق نہ مِلا ہے اور نہ میں بیچ سکتا ہوں اب آپ بتائیں اِس میں کِس کی غلطی ہے؟
کیا علاقے کے سب دکاندار یہی موقف اور ایک ہی نرخنامہ پیش کرتے ہیں ؟
 
Top