اردو کے کشیدہ فونٹس

نوشاب

محفلین
اردو کے جو جو فونٹس کشیدہ کیے جا سکتے ہیں ان کے نام یہاں درج کریں ۔
میں اب تک صرف فیض نستعلیق کے کشیدہ حروف تک رسائی حاصل کر سکا ہوں ۔ جو ان پیج ۳ میں دوسرے نمبر پر موجود ہے۔
اس کے علاوہ کسی فونٹ کی کشیدہ حالت نہیں مل سکی ۔
 
sayani

محفلین
سب سے پہلے تو تمام بھائی بہنوں کو دلی رمضان مبارک ۔۔۔۔۔​
دوسری بات جو میں مشکل میں ہوں عماد پروگرام انسٹال کرنے کے بعد جب چلا رہا ہوں تو ورڈ میں لکھنے پر کچھ نطر نہیں آرہا ہے۔ کرسر آگے بڑھتا ہے مگر کچھ لکھا ہو نہیں نطر آتا ہے جب ئس خالی جگہ کو سلکٹ کرکے عماد ک علاوہ کوئی سا بھی اردو عربی فونٹ سلت کرتے ہیں تو سب لکھا ہوا نظر آنے لگتا ہے ۔​
امید ہے کوئی بھائی بہن ضرور مدد کرینگے۔​
 
سعیدصدیقی

محفلین
فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کہاں سے ڈائنلوڈ کرسکتے ہیں؟ کیا کوئی اس سلسلے مین رہنمائی کرینگے ۔۔۔ جزاک اللہ خیر
 
سعیدصدیقی

محفلین
شکریہ یاسر صاحب ۔۔۔ کیا انپیج سے کاپی پیسٹ کیا جاساکتا ہے کورل ڈرا میں؟ اگر کیا جاسکتا ہے تو کس ظرح ؟
 
الف عین

لائبریرین
شکریہ یاسر صاحب ۔۔۔ کیا انپیج سے کاپی پیسٹ کیا جاساکتا ہے کورل ڈرا میں؟ اگر کیا جاسکتا ہے تو کس ظرح ؟
خوش آمدید سعید صاحب، خوشی ہوئی کہ اپنے ایج گروپ کا اور کوئی بھی شامل ہوا۔
میرے خیال میں مڈل ایسٹ ورژن کے کورل ڈرا میں کر سکتے ہوں گے جاسم محمد
 
خوش آمدید سعید صاحب، خوشی ہوئی کہ اپنے ایج گروپ کا اور کوئی بھی شامل ہوا۔
میرے خیال میں مڈل ایسٹ ورژن کے کورل ڈرا میں کر سکتے ہوں گے جاسم محمد
انپیج تھری سے پہلے کے ورژنز سے کورل ڈرا کے کسی بھی ورژن میں کاپی پیسٹ کیا جاسکتا ہے۔
اور انپیج تھری سے کاپی پیسٹ بھی کرسکتے ہیں اور پی ڈی ایف بنا کر کورل کے ایکس ورژنز میں امپورٹ بھی کرسکتے ہیں۔
 
Top