پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

شمشاد

لائبریرین
اتنا ٹینس میچ بھی کبھی کبھار ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔ یہی اگر شروع میں تھوڑی سے اچھی کارکردگی دکھا لیں، تو ان کا کیا بگڑ جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج مورخہ 04 اپریل 2021 پاکستانی کرکٹ ٹیم، جو کہ جنوبی افریقہ کے دورے پر ہے، دوسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ جوہنسبرگ میں کھیلے گی۔
پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم کی گیند پر چھکا تو لگا، لیکن اگلی ہی گیند پر اس نے بدلہ لے لیا۔ مارکرام آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ

10اوور
56 اسکور
ایک آؤٹ

چھ اوور میں 29 اسکور تھے
چار اوور میں 27 اسکور دیئے
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو باؤلروں کی ایک نہیں چل رہی۔
29واں اوور جا رہا ہے اور ابھی تک صرف ایک ہی آؤٹ ہے۔
 
Top