سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
165066910_4205414232814228_7973507883992582902_o.jpg
 

آورکزئی

محفلین
رومانیہ کی GDP جب 6 فیصد پر تھی تب IMF نے وہاں رضا باقر کو بھیجا معیشت منفی 0.2 پر پہنچی

مصر کی جی ڈی پی 5.20 فیصد تھی IMF نے رضا باقر کو مصر بھیج دیا مصر کی جی ڈی پی 0.10 پر پہنچی

پھر IMF نے اسےپاکستان بھیج دیا جہاں کی جی ڈی پی 5.80 فیصد تھی جو اب منفی 0.4 پر ہے
 

جاسم محمد

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top