سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
904-A29-B0-A8-FE-4-C88-B680-568-F0160-A8-F6.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
پاکستان الیکشن کمیشن میں پرانی اور نئی رجسٹریشن

ایم کیو لندن -- ایم کیو ایم پاکستان
مسلم لیگ ن لندن -- مسلم لیگ ن پاکستان
پیپلز پارٹی بھٹو -- پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین

اور اب پیش خدمت ہیں

پی ڈیم ایم سندھ -- پی ڈی ایم پنجاب
پی ڈی ایم سادہ -- پی ڈی ایم نظریاتی

پی ڈی ایم کی چھوٹی جماعتوں کا مندرجہ ذیل ناموں میں سے کوئی ایک نام فائنل کر کے رجسٹریشن کرانے کا فیصلہ

پی ڈی ایم کھپے -- پی ڈی ایم نان کھپے
پی ڈی ایم تھوڑا کھپے -- پی ڈی ایم زیادہ کھپے

منقول
 

جاسم محمد

محفلین
آغاز : ہماری لڑائی سلیکٹڈ کو لانے والوں سے ہے
‏انٹرول : ہماری لڑائی اداروں سے نہیں عمران خان سے ہے
‏اختتام‌ : ہم سب سلیکٹڈ ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top