سیما علی

لائبریرین
شکر ہے آج ہم نے کوڈ ویکسین کا پہلا ڈوز لگوا لیا بہترین انتظامات تھے۔ڈاکٹر ادیب رضوی صاحب کی عظیم خدمات کا ثمر ہے
SIUT


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
طرہ امتیاز ہے جناب ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی اور ان کے ساتھیوں کے جذبہ خدمت اور انتھک محنت کا کہ چند بستروں سے شروع ہونے والا یہ وارڈ آج سندھ انسٹیٹوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ بن چکا ہے ماشاء اللّہ !!!!!!!!!
 

سیما علی

لائبریرین
فوراً چائے حاضر ہوگی اپنے بھیا کے لئیے
AE8hqvC.jpg
 
Top