نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

سیما علی

لائبریرین
نام _ چنگیز خان
چیز _ چیز
پھل یا سبزی _ چار مغز ( پھل کا بیج )
جگہ _ چار مینار
جانور _ چار پاؤں والا (کوئی بھی لے لیں )

بھئ ہمارا ذرا مشکل تھا تو اتنے سے ہی کام چلا لیا جائے :LOL::LOL:
چنگیر ۔چکوترا ۔چین ۔
 

مومن فرحین

لائبریرین
نام _ ذوالقرنین
چیز _ ذوالفقار ( حضرت علی رض کی تلوار )
پھل سبزی _ ذات الزوائب (برگد )
جگہ _ ذات العماد (باغ ارم )
جانور _ ذوالجناح ( حضرت امام حسین رض کے گھوڑے کا نام )
 
Top