سب کچھ اسی دنیا میں حاصل کرنا چاہتی ہے ہماری نسل نو۔ یہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ آزنائشوں اور امتحان کا نام ہی دنیاوی زندگی ہے
 
صبر کا پھل ضرور ملتا ہے۔
زندگی اس شعر کے مصداق گزاری ہے آپا!
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے
 

سیما علی

لائبریرین
صبر کا پھل ضرور ملتا ہے۔
زندگی اس شعر کے مصداق گزاری ہے آپا!
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے
ضرر نہں ہے چندا صبر کو ؀
وہاں سے ہے مری ہمت کی ابتدا واللہ
جو انتہا ہے ترے صبر آزمانے کی
 
Top