مبارکباد سیما علی آپا کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

سیما علی

لائبریرین
مبارک ہو سیما علی ، ویسے دس ہزار کے بعد تو پچیس ہزار کو اہم سنگ میل مانتا ہوں میں۔ پچیس ہزار ہو جائیں تو دوڑ کر آؤں گا مبارک باد دینے!
اُستادِ محترم آپکی محفل میں تشریف آوری اور پھر مبارکباد کہہ دینا باعثِ صد افتخار ۔سلامت رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں:):) اللّہ کرے سنگِ میل تک پہنچ سکوں ان شاء اللّہ :):):)
 

سیما علی

لائبریرین
Top