غرناطہ اندرون لاہور

جاسم محمد

محفلین
پنجاب حکومت نے اندرون لاہور کی صفائی ستھرائی کے بعد بالکل غرناطہ سپین جیسا بنا دیا ہے۔
Ev2luCeU8AAUW_b

Ev2luRWVIAQ6bXE

Ev2luftUUAEKh6r

Ev2lupZUYAExIGj
 

شمشاد

لائبریرین
ارے کیا واقعی یہ اندرون لاہور کی گلیاں ہیں!!! اگر ہیں تو وہ ادارے جنہوں نے یہ کام کیا ہے واقعی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
 
Top