طبع زاد اشعار کی بیت بازی

نہ فکر بائے بائے کی ، نہ ہے گماں جدائی کا
مگر وہ حرفِ آخری کا اہتمام کیا ہوا
اخی خفا نہ ہوں ننھی سے چوک پر
بڑھاپے کی ہیں عطا ایسی لغزشیں :LOL:
نہ دھیان میں رہا حرف اف،غلطی یہ ہو گئی تھی
سوری ،نیند میں تھی شاید جلدی ہی سو گئی ٹھی
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
وصل کی ہیں لذات کیا، اور سلام کے ہیں رموز کیا
یہ مرحلے ہیں عشق کے،عقل ان سے کبھی گزری نہیں۔
۔
معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک
 
آخری تدوین:
Top