الف نظامی

لائبریرین
آج منصورہ میں پودا لگاکر شجرکاری مہم کا آغازکیا۔ ملک بھر میں جماعت اسلامی کےکارکنان، ہمدردوں، خیر خواہوں سےبھی اپیل کی ہےکہ موسم بہار کے دوران کم از کم ایک پودا ضرورلگائیں۔ پودا لگانا صدقہ جاریہ ہے، انسانیت اور ہماری آئندہ نسلوں کی ضرورت ہے۔ اس لیےقومی ذمہ داری سمجھتے ہوئےحصہ لیں ( سراج الحق ، امیر جماعت اسلامی )
 
Top