اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

الف نظامی

لائبریرین
وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب آج الیکشن کمیشن کے بارے میں وہی بات کہہ رہے ہیں جو 2013 میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہی تھی
دیر آید درست آید؟
اب آپ کا انتخابی اصلاحات کے بارے میں کیا خیال ہے؟

"صاف شفاف انتخابات کے انعقاد میں ناکامی سے الیکشن کمیشن نے ملکی اخلاقیات اور جمہوریت کو نقصان پہنچایا"
وزیراعظم عمران خان، قوم سے خطاب۔

محمد وارث محمد خلیل الرحمٰن محمد تابش صدیقی
 

الف نظامی

لائبریرین
جنوری2013 میں طاہرالقادری نے اپنے ہزاروں کارکنوں کے ہمراہ ڈی چوک کے قریب انتخابی اصلاحات کے نفاذ کے لئے دھرنا دیا اور سخت سردی کے باجود چار روز تک عمران خان کو بھی پکارتے رہے لیکن خان صاحب اپنے کارکنوں کے شدید دبائو کے باجود اس دھرنے مین شامل نہ ہوئے #کہا_تھا_ناں_نظام_بدلو
 

الف نظامی

لائبریرین
آج انہیں سمجھ لگ گئی ہوگی کہ حقیقی انتخابی اصلاحات اس ملک کے لئے کتنی ضروری ہیں اور اس کے بغیر کسی بھی قسم کا الیکشن صاف شفاف نہیں ہوسکتا چاہے آپ ملک کے وزیراعظم اور تین صوبوں میں آپ کی حکومت ہی کیوں نہ ہو !!! #کہا_تھا_ناں_نظام_بدلو
 

الف نظامی

لائبریرین
وزیر اعظم صاحب 2013 کا دھرنایاد کریں ڈاکٹر طاھرالقادری انتخابی اصلاحات کے لیے دیے گئے دھرنے میں آپ کو بلاتے رھے۔ مگر آپ نے ایک نہ سنی آج آپ اپنے ضمیر کو جھنجوڑیں اور سوچیں کہ ڈاکٹر طاھرالقادری ٹھیک کہتے تھے ۔ ڈاکٹرطاھرالقادری کے بیانیے پر آج پھر مہر ثبت ھو گئی
 

الف نظامی

لائبریرین
ڈاکٹر طاہر القادری نے تین سال قبل عمران خان سے کہا تھا کہ الیکشن سے تبدیلی ممکن نہیں، اگر واقعی تبدیلی چاہتے ہو تو انتخابی عمل سے باہر نکل کر عوامی دباؤ کے ذریعے انتخابی نظام میں اصلاحات کی جدوجہد کرتے ہیں، لیکن وہ اسی نظام کے ذریعے تبدیلی لانے پر بضد رہے۔ #کہا_تھا_ناں_نظام_بدلو
 

الف نظامی

لائبریرین
2013میں طاہرالقادری نے انتخابی اصلاحات کے لئے دھرنا دیا،کپتان دعوت کے باجود شریک نہ ہوئے،آج انہیں سمجھ آئی ہوگی کہ انتخابی اصلاحات کے بغیرشفاف الیکشن ممکن ہیں اورنہ ہی حقیقی تبدیلی چاہےآپ وزیراعظم اور تین صوبوں میں آپ کی حکومت ہی کیوں نہ ہو #SenateElections2021 #YousafRazaGillani
 

الف نظامی

لائبریرین
انتخابی اصلاحات نہ ہوئیں تو الیکشن میں کھلے عام ووٹوں کی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ زور اور زر کی بنیاد پر الیکشنز کے بعد عوام کی مایوسی میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔ سیاسی جماعتیں اپنے اندر جمہوریت لائیں اور انتخابی نظام میں اصلاحات کے لیے سنجیدہ رویہ اپنائیں۔
( سراج الحق ، امیر جماعت اسلامی )

 

الف نظامی

لائبریرین
موجودہ نظام پر صرف طاقتور اور کرپٹ کی گرفت ہے ڈاکٹر طاہر القادری ٹھیک کہتے ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے کو باتیں سنا کر سیاسی کارڈ کھیل رہی ہے یہ سب کرپٹ نظام کے محافظ ہیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
کنویں (ملک) میں سے گلا ، سڑا ، بدبودار کتا (کرپٹ انتخابی نظام) نکالے بغیر سو ڈول پانی (بار بار الیکشن) بھی نکال لیں ، کنویں کا پانی (ملک کا نظام) پاک صاف نہیں ہو سکتا۔
ڈاکٹر طاہر القادری ٹھیک کہتے تھے
 
Top