مزاحیہ سوال جواب

شمشاد

لائبریرین
ارے صاحب آپ کو علم نہیں کہ وہ کجل خوار ہو کر واپس آ گئی تھی۔

کُو بہ کُو پھیل گئی بیٹی تھی حلوائی کی
اس نے لڈو کی طرح میری پذیرائی کی

وہ جہاں بھی گئی، لوٹی تو میرے پاس آئی
بس یہی بات اچھی ہے میری ہمسائی کی
 
نہیں بھائی.... اس سال سرکاری ملازمین کو بھی یہی ایک انکریمنٹ لگا ہے. بجٹ میں بھی ملازمین اور پنشنرز کی تنخواٶں میں اضافہ نہیں ہوا تھا.
ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہ میں اضافہ ہو یا نہ ہو، گھر کی صفائی والیوں کو اپنی تنخواہ میں اضافے کے خوب طریقے آتے ہیں۔روز روز نئی کہانی ۔
مالک کے پاس بیٹھ کر ایسی چکنی چپڑی اور مجبوری کی داستاں کہ کچھ نہ کچھ جیب سے نکلوا ہی لیتی ہیں
 
ایک عام آدمی سے بولو کہ دس روپے لو اور گاڑی خرید کر لاٶ.
آدمی جواب میں کہے گا کہ دماغ تو ٹھیک ہیں کہ دس روپے میں گاڑی....
ایک فوجی جوان سے کہو کہ دس روپے لو اور گاڑی خرید کر لاٶ.
جوان بولے گا. سر!کتنی لاٶں.
 
اور مزے کی بات یہ ہے کہ وہ خرید کر لے بھی آئے گا۔
 
ایک عام آدمی سے بولو کہ دس روپے لو اور گاڑی خرید کر لاٶ.
آدمی جواب میں کہے گا کہ دماغ تو ٹھیک ہیں کہ دس روپے میں گاڑی....
ایک فوجی جوان سے کہو کہ دس روپے لو اور گاڑی خرید کر لاٶ.
جوان بولے گا. سر!کتنی لاٶں.
لگتا ہے فوج میں کوئی جادو بھی سکھایا جاتا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی کی لاٹھی بے آواز ہے۔ جنہیں بنی گالہ جانا تھا وہ بنی گالہ گیا اور جنہیں اڈیالہ جانا تھا وہ وہیں گئے۔
 
Top