شمشاد

لائبریرین
اگلی ہی گیند پر آٹھویں وکٹ بھی گئی۔

اب ملتان کے جیتنے کا کوئی امکان نہیں۔
 
سب ملکر گیس کریں کیا شانی اگلے سیزن میں کسی ٹیم کی طرف سے ایکشن میں نظر آئے گا۔۔۔

عثمان خان نے ادارے کے ساتھ میٹرک کے پیپر دیے تھے تب 16 کے ساتھ اور آج 19 کے ہیں۔ الحمدللہ ۔۔۔
علاوہ ازیں کافی مناسب کھیلتے ہیں۔۔
 
13 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل۔۔۔


Screenshot-2021-03-03-23-48-25-068-com-google-android-googlequicksearchbox.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آج 04 مارچ 2021 کو پی ایس ایل 6 کی سیریز کا 15واں میچ لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائٹیڈ کا درمیان پاکستان کے وقت کے مطابق شام بجے شروع ہو گا۔

دونوں ٹیموں نے چار چار میچ ہیں اور ایک ایک ہارا ہے۔ پوائٹس ٹیبل پر دونوں ٹیموں کے چھ چھ نمبر ہیں۔
 
آج مزید تین کھلاڑی کرونا پازیٹو آ گئے۔ لگتا ہے ٹورنامنٹ ملتوی ہی کرنا پڑےگا اب شاید۔

دوسری طرف دانیال کرسچین (ڈینیل کرسٹین) نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔
 

محمد وارث

لائبریرین
پی سی بی اور فرنچائز آج ایک میٹنگ کر رہے ہیں جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں، پی ایس ایل ملتوی بھی ہو سکتا ہے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ لاہور والے میچ کینسل کر کے سارے میچ کراچی ہی میں کروائے جائیں۔ کھلاڑیوں کے آج مزید ٹیسٹ بھی ہو رہے ہیں، اگر کچھ مزید پازیٹو نکل آئے تو شاید ٹورنامنٹ ہی ملتوی ہو جائے۔
 
Top