میچ نمبر 11 کے بعد پوائنٹس ٹیبل۔۔۔
IMG-20210301-000342.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
آج یکم مارچ بروز سوموار PSL6 کا 12واں میچ اسلام آباد یونائٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈیئٹرکے درمیان کراچی کے نیشنل اسٹڈیم میں شام سات بجے شروع ہو گا۔

اسلام آباد نے اب تک تین میچ کھیلے ہیں جن میں سے دو جیتے اور ایک میچ ہارا ہے جبکہ کوئٹہ نے تین میچ کھیلے ہیں اور تینوں ہی ہارے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
شنید ہے کہ میچ دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہو گا۔

we have some breaking news as the start of the match has been delayed by approximately two hours after a player has tested positive for Covid-19. The player involved is a member of the Islamabad United squad.
 
اسلام آباد یونائٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈیئٹرکے درمیان کراچی کے نیشنل اسٹڈیم میں شام سات بجے شروع ہو گا۔
کوئٹہ کے لیے پوائنٹ ٹیبل میں سب سے نیچے اور صفر پوائنٹس.
آج کا میچ ان کے لیے اہمیت کا حامل ہے.
 
شمشاد

لائبریرین
میچ منسوخ ہو گیا ہے۔ اب یہ میچ کل شام سات بجے کھیلا جائے گا۔

The match has been postponed according to our man on the scene Danyal Rasool. The PCB has tweeted out a confirmation that the game has been rescheduled for tomorrow at 7 pm local time. It's a prudent decision in the end by putting the health and safety of players and match officials first.
 
حکومت کو چاہیے کہ پی ایس ایل کے تمام میچز منسوخ کرے. اگر تعلیمی ادارے بند ہوسکتے ہیں تو یہ کیوں نہیں؟
حکومت اس بات کی تحقیقات بھی کرے کہ اس کی اجازت کس نے دی تھی؟
کیا پی ایس ایل انسانی زندگیوں سے زیادہ قیمتی ہے؟
 
ارے پروفیسر صاحب ناراض مت ہوں
پی ایس ایل بائیو سکیور ببل میں ہو رہی ہے اور بقول اسلام آباد یونائیٹص فواد سمیت کسی بھی کھلاڑی نے سکیورٹی پروٹوکول بریچ نہیں کیا۔
یہ میچز آئی سی سی کے بنائے پروٹوکولز کے اندر ہی ہو رہے ہیں جیسا کہ باقی تمام انٹرنیشنل سیریز ہو رہی ہیں۔
ایک کیس آیا البتہ باقی تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ٹیسٹ نیگیٹو ہیں۔ اور کل سے لیگ دوبارہ شروع ہو جائے گی۔ اب زندگی کو ایسے ہی آگے بڑھنا ہے۔۔

Top