رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

جاسم محمد

محفلین
آپ نے شاید ابھی تک اپنا تعارف بھی نہیں کروایا !!!
مجھے تو کروا دیا ہے۔ آپ کی پارٹی کے کافی قریب ہیں یا ہم خیال ہیں۔ :)
اگر یہ بات آپ نے حبیب صاحب کے حوالے سے کی ہے تو میں اس کا گواہ ہوں کہ وہ ایسی طبیعت کے مالک نہیں۔ میں ذاتی طور پر انہیں بہت قریب سے جانتا ہوں۔
 

حسرت جاوید

محفلین
مجھے تو کروا دیا ہے۔ آپ کی پارٹی کے کافی قریب ہیں یا ہم خیال ہیں۔ :)
بالکل بھی نہیں، آپ غلط سمجھ بیٹھے ہیں۔ ہم صرف اپنی ذاتی رائے رکھتے ہیں اور وہ کسی سیاستدان اور سیاسی پارٹی کے حق میں یا خلاف جا سکتی ہے۔
 
Top